Auto Mechanic Driver ETEA Testing Service Pakistan Studies MCQs Recovery Vehicle Operator Rescue 1122

پاکستان میں پہلا مارشل لاء ۔۔۔۔۔نے لگایا۔

  • ایوب خان
  • اسکندر مرزا
  • غلام محمد
  • خواجہ ناظم الدین
  • b
  • پاکستان کے پہلے صدر اسکندر مرزا نے 7 اکتوبر 1958 کو آئین پاکستان کو معطل کرتے ہوئے مارشل لاء کا اعلان کیا۔

View More Details >>
Auto Mechanic Driver ETEA Testing Service Pakistan Studies MCQs Recovery Vehicle Operator Rescue 1122

پاکستان کے پہلے وزیر خارجہ کون تھے؟

  • ظفر علی خان
  • لیاقت علی خان
  • خواجہ ناظم الدین
  • محمد علی جوہر
  • b
  • یاقت علی خان پاکستان کے پہلے وزیر اعظم ہونے کے ساتھ ساتھ پاکستان کے پہلے وزیر خارجہ بھی تھے۔

View More Details >>
Auto Mechanic Driver ETEA Testing Service Pakistan Studies MCQs Recovery Vehicle Operator Rescue 1122

آزادی کے بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔ کو پاکستان کا پہلا وزیر اعظم منتخب کیا گیا۔

  • قائد اعظم
  • محمد علی بوگرا
  • لیاقت علی خان
  • خواجہ ناظم الدی
  • c
  • آپ 15 اگست 1947 سے 16 اکتوبر 1951 تک وزیر اعظم پاکستان رہے۔

View More Details >>