- بھائی
- والد
- دوست
- کزن
- a
-
ابراہیم ؑ کی عمر 86 سال تھی جب اسمعیل ؑ بی بی حاجراں ؑ کے بطن سے پیدا ہوئے۔
ابراہیم ؑ کی عمر 100 سال تھی جب اسحقؑ بی بی سائرا ؑ کے بطن سے پیدا ہوئے۔
Bill Distributor Wapda
دنیا کا سب سے بڑا بر اعظم کون سا ہے؟
- بر اعظم افریقہ
- بر اعظم ایشیا
- براعظم یورپ
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
آبادی اور رقبہ دونوں لحاظ سے براعظم ایشیا سب سے بڑا ہے۔
مسلسل 7 دن طوفان اور آندھی سے کونسی قوم تباہ ہوئی؟
- قوم عاد
- قوم ثمود
- دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
زبور کس نبی پر نازل ہوئی؟
- داؤد علیہ السلام
- موسی علیہ السلام
- عیسی علیہ السلام
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
تورات موسیٰ ؑ پر نازل ہوئی۔
زبور داوؤد ؑ پر نازل ہوئی۔
انجیل عیسیٰ ؑ پر نازل ہوئی۔
قرآن مجید آخری نبی ﷺ پر نازل ہوا۔
دنیا میں رقبہ اور آبادی کے لحاظ سب سے چھوٹا براعظم کون سا ہے؟
- براعظم اسٹریلیا
- براعظم یورپ
- براعظم انٹارکٹکا
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
آبادی اور رقبہ کے لحاظ سے سب سے بڑا براعظم ایشیا ہے۔
(براعظم انٹارکٹکا میں تو آبادی ویسے موجود نہیں ہے)
قرآن مجید میں کتنے انبیاء کا ذکر ہے؟
- 25
- 26
- 27
- 28
- b
زمین سے نکلنے والا کوئلہ، گیس اور تیل وغیرہ کیا کہلاتا ہے؟
- نباتات
- معدنیات
- دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
دور کی چیزوں کو دیکھنے کیلئے جو آلہ استمعال ہوتا ہے، اسے کیا کہتے ہیں؟
- مائیکروسکوپ
- ٹیلی سکوپ
- دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
ہانس لیفرضی نے 1608 میں ایجاد کی۔
مائیکرو سکوپ کس لئے استمعال ہوتی ہے؟
- بڑی چیزوں کو دیکھنے کیلئے
- چھوٹی چیزوں کو دیکھنے کیلئے
- درمیانی چیزوں کو دیکھنے کیلئے
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
مائیکروسکوپ کو جانسن نے 1590 میں ایجاد کیا۔
ایکس رے مشین کس نے ایجاد کی؟
- Rongton
- Feraday
- James Chadwick
- Newton
- a
-
ایکسرے مشین کو حادثاتی طور پر 1895 میں ایجاد کیا گیا۔