Computer MCQs Interview MCQs

ایم ایس ورڈ میں ایک کالم کی کم از کم چوڑائی کتنی ہوتی ہے؟

  • 0.5 انچ
  • 1 انچ
  • 1.5 انچ
  • 2 انچ
  • a
  • ایم ایس ورڈ کو پہلی بار 25 اکتوبر 1983 کو متعارف کروایا گیا۔یہ ایک ورڈ پروسیسنگ سافٹ ویئر ہے۔ایم ایس ورڈ میں کم سے کم فونٹ سائز 8 ہوتا ہے اور زیادہ سے زیادہ فونٹ سائز 72 ہوتا ہے۔

View More Details >>
Computer MCQs Interview MCQs

مائیکروسافٹ ورڈ میں سپیلنگ چیک کرنے کیلئے کونسا بٹن دباتے ہیں؟

  • F5
  • F6
  • F7
  • F8
  • d
  • مائیکروسافٹ ورڈ میں سپیلنگ اور گرائمر چیک کرنے کیلئے ایف 7 استمعال کی جاتی ہے۔
    مائیکروسافٹ ورڈ میں لکھتے ہوئے اگر کسی لفظ کے نیچے سرخ رنگ کی لائن لگ جائے تو اسکا مطلب ہوتا ہے کہ سپیلنگ میں غلطی ہے اور اگر نیلے رنگ کی لائن لگے تو اسکا مطلب ہے کہ جو فقرہ لکھا گیا ہے اُس میں گرائمر کی غلطی ہے۔

View More Details >>
Computer MCQs Interview MCQs

فیس بُک کا پُرانا نام کیا تھا؟

  • فیس میش
  • فیس میٹا
  • فیس واش
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • فیس بُک کو ایک امریکن مارک زکر برگ نے متعارف کروایا۔ فیس بُک کو بنیادی طور پر 28 اکتوبر 2003 کو فیس میش کے نام سے متعارف کروایا گیا ۔ فیس بک کا پرانا نام فیس میش ہے۔ اس پُرانے نام فیس میش کو 4 فروری 2004 کو فیس میش سے بدل کر فیس بُک کر دیا گیا۔

View More Details >>
Computer MCQs Interview MCQs

کمپیوٹر میموری کی کتنی اقسام ہیں؟

  • 01
  • 02
  • 03
  • 04
  • B
  • کمپیوٹر میموری کی دو اقسا م ہیں جن میں پرائمری میموری اور سیکنڈری میموری شامل ہیں۔پرائمری میموری میں ریم اور رَوم آجاتے ہیں جبکہ سیکنڈری میموری میں ہارڈ ڈسک، سی ڈی، ڈی وی ڈی، یو ایس بی وغیرہ شامل ہیں۔

View More Details >>