Computer MCQs Constable (Islamabad Police) Police Department

ایک بائیٹ میں کتنے بٹس ہوتی ہیں؟

  • 04
  • 06
  • 08
  • 10
  • c
  • ایک نبل میں 4 بٹس ہوتے ہیں۔
    ایک بائیٹ میں 8 بٹس ہوتے ہیں۔
    ایک کلو بائیٹ میں 1024 بائیٹس ہوتے ہیں۔
    ایک میگا بائیٹ میں 1024 کلو بائیٹس ہوتے ہیں۔
    ایک گیگا بائیٹ میں 1024 میگا بائیٹ ہوتے ہیں۔

View More Details >>
Computer MCQs Constable (Islamabad Police) Police Department

سرکاری خطوط کمپیوٹر میں کس پروگرام میں بنائے جاتے ہیں؟

  • مائیکرو سافٹ ایکسل
  • سی پلس پلس
  • مائیکروسافٹ ورڈ
  • جاوا
  • c
  • سرکاری و نجی اداروں میں خط و کتابت کیلئے مائیکرو سافٹ ورڈ کا استمعال کیا جاتا ہے۔
    مائیکرو سافٹ ایکسل حساب کتاب کیلئے استمعال کیا جاتا ہے۔
    جاوا مختلف قسم کے سافٹ ویئر، ایپ وغیرہ کو بنانے میں استمعال کیا جاتا ہے۔
    سی پلس پلس ایک کمپیوٹر پروگرامنگ لینگوئج ہے۔

View More Details >>