- نیدر لینڈ
- سویزرلینڈ
- چائنہ
- روس
- b
-
دنیا کی سب سے لمبی ریلوے ٹنل گوتھرڈ بیس ٹنل ہے جو سویزر لینڈ میں واقع ہے۔
اس ریلوے ٹنل کی لمبائی 57،140 کلومیٹر ہے۔
پاکستان کی سب سے لمبی ریلوے ٹنل کھوجک ٹنل ہے جو قلعہ عبداللہ بلوچستان میں واقع ہے۔اس ریلوے ٹنل کی لمبائی 3.91 کلومیٹر ہے۔
Constable (Balochistan Police)
All Constable Balochistan Police Current & Past Solved Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Balochistan Constable Police Papers are solved with detailed answers.
علامہ اقبال نے خطبہ الہ آباد کس سال دیا؟
- 1930
- 1935
- 1940
- 1947
- a
-
علامہ محمد اقبال نے خطبہ الہ آباد 29دسمبر 1930 کو پیش کیا۔
اس خطبہ میں آپ نے دو قومی نظریہ پیش کیا کہ مسلمان اور ہندو دو الگ الگ قومیں ہیں۔
پاکستان کا قومی پھول کیا ہے؟
- چنبیلی
- گلاب
- موتیا
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
جولائی 15، 1961 کو چنبیلی کو پاکستان کو قومی پھول منتخب کیا گیا۔
پاکستان کا قومی پھل آم ہے۔
پاکستان کا قومی جوس گنے کاجوس ہے۔
پاکستان کا قومی لباس شلوار قمیض ہے۔
پاکستان کا قومی شاعر علامہ اقبال ہے۔
پاکستان کا قومی جانور مارخور ہے۔
پاکستان کی قومی مٹھائی گلاب جامن ہے۔
پاکستان کو قومی جنگل چھانگا مانگا ہے۔
پاکستان آئین 1973 کے مطابق پاکستان کے صدر کی کم از کم عمر کتنی مقرر کی گئی؟
- 30 سال
- 35 سال
- 40 سال
- 45 سال
- d
-
پاکستان کے آئین 1973 کے مطابق صدر پاکستان کو مسلمان ہونا اور کم سے کم عمر 45 سال ہونا مقرر کی گئی۔
صدر پاکستان کو 5 سال کیلئے منتخب کیا جاتا ہے۔
یہ تمام معلومات آپ پاکستان کے آئین 1973 کے باب نمبر 1 اور آرٹیکل نمبر 41 میں پڑھ سکتے ہیں تاکہ آپکی معلومات میں زیادہ سے زیادہ اضافہ ہو۔
علی رضی اللہ تعالی عنہ کو کس ہجری میں شہید کیا گیا؟
- 30 ہجری
- 35 ہجری
- 40 ہجری
- 60 ہجری
- c
-
علی رضی اللہ تعالی عنہ نبی ﷺ کے چچا ابو طالب کے بیٹے اور آپﷺ کے داماد تھے۔
علی رضی اللہ تعالی عنہ 17 یا 19 رمضان المبارک کو صبح فجر کی صلوۃ کیلئے کوفہ کی مسجد صلوۃ ادا کرنے پہنچے تو وہاں پر ایک منافق /خارجی عبد الرحمن ابن ملجم نے علی رضی اللہ تعالی عنہ پر زہریلی تلوار سے حملہ کر کے زخمی کر دیا اور 2 دن بعد علی رضی اللہ تعالی عنہ شہید ہو گئے۔
امام بخاری رحمتہ اللہ علیہ کا اصل نا م کیا تھا؟
- اسمعیل بخاری
- محمد ابن اسمعیل البخاری
- محمد اسمعیل بخاری
- محمد بن اسمعیل
- b
-
آپ رحمتہ اللہ علیہ نے احادیث کو اکٹھا کر کے البخاری کے نام سے احادیث کا مجموعہ مرتب کیا۔
احادیث کا مجموعہ 7275 احادیث پر مشتمل ہے۔
امام بخاری رحمتہ اللہ علیہ 810 عیسوی میں بخارا، ازبکستان میں پیدا ہوئے اور 870 عیسوی میں اسمولی، ازبکستان میں وفات پائی۔
آپ ﷺ کا تعلقق کس خاندان سے تھا؟
- ہاشمی
- قریشی
- نصرانی
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
آپ ﷺ کے والد کا نام عبداللہ تھا۔
آپ ﷺ کی والدہ کا نام بی بی آمنہ تھا۔
آپ ﷺ کے دادا کا نام عبدالمطلب تھا۔
آپ ﷺ کے چچا کا نام ابو طالب تھا۔
آپ ﷺ کی رضاعی ماں کا نام حلیمہ سعدیہ تھا۔