Auto Mechanic Current Affairs MCQs Driver ETEA Testing Service Recovery Vehicle Operator Rescue 1122

ترکی کے موجودہ صدر کا نام کیا ہے؟

  • طیب اردگان
  • مہاتیر محمد
  • شاہ سلمان
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • طیب اردگان ترکی کا 12واں صدر ہے۔ طیب اردگان ترکی کے 25ویں وزیر اعظم بھی رہ چکے ہیں۔ اس کا تعلق جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی سے ہے۔

View More Details >>
Auto Mechanic Current Affairs MCQs Driver ETEA Testing Service Recovery Vehicle Operator Rescue 1122

بلوچستان کے موجودہ وزیر اعلی نا م ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔

  • سرفراز بُگٹی
  • عبدالقدوس بزنجو
  • جام کمال
  • شاہ فرمان
  • a
  • سرفراز بُگٹی 2 مارچ 2024 سے بطور وزیر اعلی بلوچستان خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے۔

View More Details >>
Auto Mechanic Current Affairs MCQs Driver ETEA Testing Service Pakistan Studies MCQs Recovery Vehicle Operator Rescue 1122

بلوچستان اسمبلی میں کُل نشستوں کی تعداد ـــــــ ہے۔

  • 30
  • 65
  • 95
  • 105
  • b
  • بلوچستان اسمبلی میں کُل نشستوں کی تعداد 65 ہے۔جس میں 51 جنرل نشستیں ہیں۔11 نشستیں خواتین کیلئے مختص ہیں اور 3 نشستیں اقلیتوں کیلئے مختص ہیں۔

View More Details >>
Auto Mechanic Current Affairs MCQs Driver ETEA Testing Service Pakistan Studies MCQs Recovery Vehicle Operator Rescue 1122

خیبر پختونخواہ اسمبلی میں کُل نشستوں کی تعداد ـــــــ ہے۔

  • 70
  • 124
  • 185
  • 210
  • b
  • کے پی کے اسمبلی میں کُل نشستوں کی تعداد 124 ہے ۔ جس میں 99 جنرل نشستیں ہیں۔22 نشستیں خواتین کیلئے مختص ہیں اور 3 نشستیں اقلیتوں کیلئے مختص ہیں۔

View More Details >>
Auto Mechanic Current Affairs MCQs Driver ETEA Testing Service Pakistan Studies MCQs Recovery Vehicle Operator Rescue 1122

سندھ اسمبلی میں کُل نشستوں کی تعداد ـــــــ ہے۔

  • 100
  • 168
  • 188
  • 200
  • b
  • سندھ اسمبلی میں کُل نشستوں کی تعداد 168 ہے جس میں 130 جنرل نشستیں ہیں۔ 29 نشستیں خواتین کیلئے مختص ہیں اور 9 نشستیں اقلیتوں کیلئے مختص ہیں۔

View More Details >>
Auto Mechanic Current Affairs MCQs Driver ETEA Testing Service Pakistan Studies MCQs Recovery Vehicle Operator Rescue 1122

پنجاب اسمبلی کیلئے کُل نشستوں کی تعداد ۔۔۔۔۔۔۔ہے۔

  • 321
  • 341
  • 351
  • 371
  • d
  • پنجاب اسمبلی میں کُل نشستوں کی تعدا د 371 ہے جس میں 297 جنرل نشستیں ہیں، 66 نشستیں خواتین کیلئے مختص ہیں اور 8 نشستیں اقلیتوں کیلئے مختص ہیں۔

View More Details >>