Auto Mechanic Driver ETEA Testing Service Pakistan Studies MCQs Recovery Vehicle Operator Rescue 1122

سال 1988 کے انتخابات میں کون وزیر اعظم پاکستان منتخب ہوا؟

  • میاں محمد نواز شریف
  • بے نظیر بھٹو
  • ضیاء الحق
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • بے نطیر بھٹو پاکستان کی 11ویں وزیر اعظم منتخب ہوئیں

View More Details >>
Auto Mechanic Driver ETEA Testing Service Pakistan Studies MCQs Recovery Vehicle Operator Rescue 1122

سال 1988 کے عام انتخابات میں ۔۔۔۔۔کو زیادہ نشستیں ملیں اور حکومت بنائی؟

  • مسلم لیگ ن
  • پاکستان پیپلز پارٹی
  • جمعیت علماء اسلام
  • جماعت اسلامی
  • b
  • جنرل الیکشن 16 نومبر 1988 کو منعقد ہوئے۔

View More Details >>
Auto Mechanic Driver ETEA Testing Service Pakistan Studies MCQs Recovery Vehicle Operator Rescue 1122

آئین پاکستان 1973 میں یہ شرط ہے کہ ملک کا ۔۔۔۔۔۔مسلمان ہو گا۔

  • صدر
  • وزیر اعظم
  • صدر اور وزیر اعظم
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • آئین پاکستان 1973 کے آرٹیکل 41 کے تحت صدر پاکستان کا مسلمان ہونا، پاکستان کا شہری ہونا، کم از کم عمر 45 سال ہونا اور قومی اسمبلی کا ممبر ہونا ضروری ہے۔

View More Details >>