Education Department Lecturer Biology PPSC Past Papers Urdu MCQs

ملت کا پاسبان شعر کس کی تخلیق ہے؟

  • میاں بشیر احمد
  • علامہ محمد اقبال
  • مرزا غالب
  • الطاف حسین حالی
  • a
  • میاں بشیر احمد نے یہ نظم 1940 میں لکھی۔
    میاں بشیر احمد جسٹس میاں محمد شاہ دین ہمایوں کے فرزند تھے۔
    میاں بشیر احمد پاکستان کی طرف سے ترکی میں سفیر بھی رہے۔

View More Details >>
1 53 54 55