Emergency Medical Technician (EMT) ETEA Testing Service Islamic Study MCQs Rescue 1122 Station House Incharge (SHI)

۔۔۔۔۔ میں نبی ﷺ کے دندان مبارک شہید ہوئے۔

  • غزوہ اُحد
  • غزوہ خندق
  • غزوہ تبوک
  • غزوہ بدر
  • a
  • غزوہ اُحد 7 شوال 3 ہجری میں لڑا گیا۔
    یہ جنگ مدینہ کے مسلمانو ں اور مکہ کے قریش قبائل کے درمیان لڑی گئی۔
    اس جنگ میں مسلمانوں کی تعداد 1000 تھی جبکہ کفار کی تعداد 3000 تھی۔
    غزوہ اُحد کا ذکر قرآن مجید میں سورہ العمران کی آیت نمبر 121 میں موجود ہے۔

View More Details >>
Emergency Medical Technician (EMT) ETEA Testing Service Islamic Study MCQs Rescue 1122 Station House Incharge (SHI)

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کی بدبو سے فرشتہ ایک میل دور چلا جاتا ہے۔

  • جھوٹ
  • شرک
  • حسد
  • بغض
  • a
  • مذکورہ بالا حدیث سنن ترمذی کی حدیث نمبر 1972 ہے۔
    اس حدیث کی حالت ضعیف بتائی گئی ہے۔

View More Details >>