Emergency Medical Technician (EMT) Medical MCQs Rescue 1122

Metabolism Process became slow due to ……….

  • Cold Water
  • Winter Season
  • Both A & B
  • Hot Water
  • c
  • ٹھنڈے پانی / سردی کیوجہ سے میٹا بولزم کا عمل آہستہ ہو جاتا ہے۔جس سے دماغ کے سیل نہیں مرتے۔
    دماغ کے سیل مرنے کے 8 سے 10 منٹ میں مریض مر جاتا ہے۔ اسے بچایا نہیں جاسکتا۔
    اگر دل اور سانس بند ہو گئے ہوں تو دماغ کے پاس 4 سے 6 منٹ ہوتے ہیں ، جن میں کوشش کر کے دل کی دھڑکن اور سانس کو بھال کیا جاسکتا ہے۔

View More Details >>
Emergency Medical Technician (EMT) Medical MCQs Rescue 1122

How many Methods of Temperature checking by Quantitive Method?

  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • c
  • Oral Temperature
    Axial Temperature
    Rectum Temperature
    Oral Temperature
    اس طریقہ کار میں ٹمپریچر چیک کرنے کیلئے تھرما میٹر 2 منٹ تک مریض کے منہ میں رکھا جاتا ہے۔
    Axial Temperature
    اس طریقہ کار میں ٹمپریچر چیک کرنے کیلئے تھرما میٹر 2 منٹ تک مریض کی بغل میں رکھا جاتا ہے اور جو ریڈنگ آئے اس میں ایک جمع کر لیا جاتا ہے۔
    Rectum Temperature
    اس طریقہ کار میں ٹمپریچر چیک کرنے کیلئے تھرما میٹر کو بچوں کے مقعد میں رکھا جاتا ہے اور جو ریڈنگ آئے اس میں سے ایک نفی کر دیا جاتا ہے۔

View More Details >>