Emergency Medical Technician (EMT) Medical MCQs Rescue 1122

سی پی آر کیا ہوتا ہے ؟

  • مصنوعی سانس دینا
  • مصنوعی دل ٹرانسپلانٹ کرنا
  • مصنوئی ہاتھ لگانا
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • CPR stands for Cardio Pulmonary Resuscitation.
    دل اور سانس بند ہونے کی صورت میں مصنوعی طور پر سانس دینے یا دل متحرک کرنے کو سی پی آر کہتے ہیں۔

View More Details >>
Emergency Medical Technician (EMT) Medical MCQs Rescue 1122

ایک بالغ شخص میں ایک منٹ میں نبض کی رفتار کتنی ہوتی ہے ؟

  • 60
  • 72
  • 80
  • 95
  • b
  • نبض انسانی دل دھڑکنے کی رفتار کے بارے میں معلومات فراہم کرتی ہے۔
    بچوں میں نبض کی رفتار تیز ہوتی ہے۔
    اگر نبض کی رفتار 60 سے کم ہو یا 100 سے زیادہ ہو تو یہ خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔

View More Details >>
Emergency Medical Technician (EMT) Medical MCQs Rescue 1122

سانس لینے کے عمل کو کیا کہتے ہیں؟

  • ڈی ہائیڈریشن
  • ریسپائریشن
  • وینٹی لیشن
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • سانس لینے کے عمل میں ہوا پھیپھڑوں کے اندر لے جانے کا عمل انسپائریشن اور ہوا باہر نکالنے کا عمل ایکسپائریشن کہلاتاہے۔
    ان دونوں عوامل کو ملا کر، ریسائریشن کہا جاتاہے۔

View More Details >>