Emergency Medical Technician (EMT) Medical MCQs Rescue 1122

How many Methods of Temperature checking by Quantitive Method?

  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • c
  • Oral Temperature
    Axial Temperature
    Rectum Temperature
    Oral Temperature
    اس طریقہ کار میں ٹمپریچر چیک کرنے کیلئے تھرما میٹر 2 منٹ تک مریض کے منہ میں رکھا جاتا ہے۔
    Axial Temperature
    اس طریقہ کار میں ٹمپریچر چیک کرنے کیلئے تھرما میٹر 2 منٹ تک مریض کی بغل میں رکھا جاتا ہے اور جو ریڈنگ آئے اس میں ایک جمع کر لیا جاتا ہے۔
    Rectum Temperature
    اس طریقہ کار میں ٹمپریچر چیک کرنے کیلئے تھرما میٹر کو بچوں کے مقعد میں رکھا جاتا ہے اور جو ریڈنگ آئے اس میں سے ایک نفی کر دیا جاتا ہے۔

View More Details >>
Emergency Medical Technician (EMT) Medical MCQs Rescue 1122

انفینٹ کتنی عمر کے بچے کو کہتے ہیں؟

  • ایک سال
  • دو سال
  • تین سال
  • چار سال
  • a
  • ایک سال سے کم عمر کے بچے کو انفینٹ کہا جاتا ہے۔
    ایک سال سے آٹھ سال تک کو چائلڈ کہا جاتا ہے۔
    آٹھ سال سے زیادہ عمر والے کو اڈلٹ کہا جاتا ہے۔

View More Details >>
Emergency Medical Technician (EMT) Medical MCQs Rescue 1122

بچے کی پیدائش کے وقت ماں کو جو دود ہوتی ہے اسے ۔۔۔۔۔۔۔کہا جاتا ہے۔

  • کونٹریکشن
  • انجائنا
  • اے او بی دونوں
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • بچے کی پیدائش کے وقت ماں کو وقتا فوقتا جو درد ہوتی ہے اسے کونٹریکشن کہا جاتا ہے۔

View More Details >>
Emergency Medical Technician (EMT) Medical MCQs Rescue 1122

ماں کے پیٹ میں بچے کو خوراک کہاں سے ملتی ہے؟

  • ایمبلائیکل کورڈ
  • پلے سینٹا
  • دونوں اے اور بی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • پلے سینٹا ایک ڈسک نما ہوتا ہے، جہاں سے بچے کو خوراک ملتی ہے۔ پلے سینٹا ایک سائیڈ سے ایمبلائکل کورڈ (ناڑو) کے ساتھ جڑا ہوتا ہے جبکہ دوسری سائیڈ سے یوٹرس کے ساتھ جڑا ہوتا ہے۔

View More Details >>