Emergency Medical Technician (EMT) Medical MCQs Rescue 1122

Before using reservoir bag on a non rebreather mask, it should be pre inflated to:

  • 10%
  • 100%
  • 80%
  • 95%
  • b
  • ریزروائر بیگ کو نان ریزروائر ماسک کے ساتھ استمعال سے پہلے 100 فیصد پھیلانا چاہیئے تاکہ آکسیجن کی افزائش اور ترسیل میں کسی قسم کے رکاوٹ پیش نہ آئے۔

View More Details >>
Emergency Medical Technician (EMT) Medical MCQs Rescue 1122

سی پی آر کیا ہوتا ہے ؟

  • مصنوعی سانس دینا
  • مصنوعی دل ٹرانسپلانٹ کرنا
  • مصنوئی ہاتھ لگانا
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • CPR stands for Cardio Pulmonary Resuscitation.
    دل اور سانس بند ہونے کی صورت میں مصنوعی طور پر سانس دینے یا دل متحرک کرنے کو سی پی آر کہتے ہیں۔

View More Details >>