Emergency Medical Technician (EMT) Medical MCQs Rescue 1122

ایک بالغ شخص میں ایک منٹ میں نبض کی رفتار کتنی ہوتی ہے ؟

  • 60
  • 72
  • 80
  • 95
  • b
  • نبض انسانی دل دھڑکنے کی رفتار کے بارے میں معلومات فراہم کرتی ہے۔
    بچوں میں نبض کی رفتار تیز ہوتی ہے۔
    اگر نبض کی رفتار 60 سے کم ہو یا 100 سے زیادہ ہو تو یہ خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔

View More Details >>
Emergency Medical Technician (EMT) Medical MCQs Rescue 1122

سانس لینے کے عمل کو کیا کہتے ہیں؟

  • ڈی ہائیڈریشن
  • ریسپائریشن
  • وینٹی لیشن
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • سانس لینے کے عمل میں ہوا پھیپھڑوں کے اندر لے جانے کا عمل انسپائریشن اور ہوا باہر نکالنے کا عمل ایکسپائریشن کہلاتاہے۔
    ان دونوں عوامل کو ملا کر، ریسائریشن کہا جاتاہے۔

View More Details >>
Emergency Medical Technician (EMT) Medical MCQs Rescue 1122

چوٹ لگنے کی صورت میں کس فارمولا پر عمل کیا جائے گا؟

  • RICE
  • BEST
  • ACT
  • BPDOC
  • a
  • بار بار ہلانے سے گریز کریں)) R for Rest
    (برف کی ٹکور کریں) I for Ice
    (کھچاؤ والی پٹی باندھ دیں) C for Compression
    (متاثرہ حصہ کو اونچا رکھیں) E for Elevation

View More Details >>
Emergency Medical Technician (EMT) English MCQs Medical MCQs Rescue 1122

ابتدائی طبی امداد کو انگریزی میں کیا کہتے ہیں؟

  • First Aid
  • First Medical
  • Medical First
  • First Medical Help
  • a
  • بھی کہا جاتا ہے۔First Aid ابتدائی طبی امداد کو انگریزی میں
    وہ دیکھ بھال جو مکمل امداد پہنچنے سے پہلے کسی مریض یا زخمی کو دی جاتی ہے۔ ابتدائی طبی امداد کہلاتی ہے

View More Details >>