- ایک
- دو
- تین
- چار
- b
-
پانی کے فارمولا میں دو گیسیں آکسیجن اور ہائیڈروجن شامل ہیں۔
آکسیجن کا ایک ایٹم اور ہائیڈروجن کے دو ایٹم مل کر پانی بناتے ہیں۔
دونوں گیسیوں کے ایٹمز ایک دوسرے کے ساتھ کوویلنٹ بانڈز کی مدد سے جڑے ہوتے ہیں
Everyday Science MCQs
All Everyday Science MCqs from Current & Past Papers have uploaded on ETEST Website. All Everyday Science MCQs are solved with complete detail. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
ہڈیوں کا سب سے اندرونی حصہ میں کیا ہوتاہے؟
- سٹنگ
- ماس
- بون میرو
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
انسانی جسم میں بون میرو خون بنانے میں مدد دیتا ہے
پانی ۔۔۔۔۔۔۔فارن ہائیٹ پر اُبلتا ہے۔
- 200
- 205
- 212
- 300
- c
-
پانی 212 فارن ہائیٹ / 100 سینٹی گریڈ پر اُبلتا ہے
زمین کے کتنے قطبین ہیں؟
- ایک
- دو
- تین
- چار
- b
-
زمین کے دو قطبین ہیں جن میں شمالی قطب اور جنوبی قطب شامل ہیں
زمین کی ساخت ، مادہ اور تاریخ کی پڑھائی کو ۔۔۔۔۔ کہتے ہیں۔
- اینٹولوجی
- جیولوجی
- ہیماٹالوجی
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
حشرات کے مطالعہ کو اینٹو مولوجی کہتے ہیں۔
انسانوں کے رہن سہن کے مطالعہ کو اینتھراپالوجی کہتےہیں۔
خون کے مطالعہ کو ہیماٹولوجی کہتے ہیں
Which animal has the biggest eyes of any living creature?
- Elephant
- Lungs
- Horse
- Owl
- d
-
The Giant Squid has biggest eye, which average size is almost 10 inches.
The average eyes size of Elephant, Owl and Horse are 1.5 inches, 3 cm and 2 Inches respectively.
As compared to body size, the Owl is biggest eyes.
Which colour is good reflector of heat?
- Red
- Black
- Blue
- White
- e
ڈائینامائیٹ کے موجد کا کیا نام ہے؟
- الفریڈ نوبل
- مادام کیوری
- بوہر نیل
- فیراڈے
- a
-
الفریڈ برہارڈ نوبل کا تعلق سوڈان سے تھا اور آپ پیشے کے اعتبار سے ایک کیمیا دان اور انجینئر تھے۔
آپ نے ڈائنیامائیٹ کو 1867 کو دریافت کیا۔
Penguin is a kind of:
- Fish
- Bird
- Amphibian
- Reptile
- b
-
Penguin is a kind of Aquatic Flightless Birds.
Fish is a kind of Aquatic Vertebrate Animal.
انسولین ۔۔۔۔۔ کیلئےمفید ہوتی ہے۔
- کینسر
- فالج
- لقوہ
- ذیابیطس
- d
-
انسولین ایک ہارمون ہے۔
انسولین انسانی جسم میں لبلبہ سے خارج ہوتا ہے جو خون میں شامل ہو جاتا ہے۔
انسولین خون میں موجود شوگر لیول کو کنٹرول کرتا ہے۔