Biology MCQs Everyday Science MCQs Health Department NTS Past Papers Vaccinator

سائیٹو پلازم کی تقسیم کا عمل کیا کہلاتا ہے؟

  • ریپلیکیشن
  • سائیٹو کینیزز
  • بائنری فشن
  • فریگمینٹیشن
  • b
  • سائیٹو پلازم کی تقسیم کا عمل سائیٹو کینیزز کہلاتا ہے جبکہ نیوکلیئس کی تقسیم کا عمل کیریو کینیزز کہلاتا ہے۔سائیٹو پلازم پانی کی طرح ایک مادہ ہوتا ہے، یہ مادہ خلوی جھلی اور مرکزی جھلی کے درمیان پایا جاتا ہے۔

View More Details >>
Everyday Science MCQs Health Department NTS Past Papers Vaccinator

بائی میٹلک سٹرپس کس میٹیریل میں استمعال ہوتی ہیں ؟

  • پہیوں
  • چھتوں اور دیواروں
  • تھرموسٹیٹ
  • رن ویز
  • C
  • تھرموسٹیٹ میں استمعال ہونے والی بائی میٹلک سٹرپ میں براس کی بنی ہُوئی سٹرپ آئرن کی بنی ہوئی سٹرپ کے ساتھ جُری ہوتی ہے۔
    بنیادی طورپر تھرموسٹیٹ کا کام درجہ حرارت کو کنٹرول کرنا ہوتا ہے۔

View More Details >>
Everyday Science MCQs Health Department NTS Past Papers Vaccinator

سسٹم انٹرنیشنل کب متعارف کروایا گیا؟

  • 1960
  • 1967
  • 1980
  • 1990
  • A
  • سسٹم انٹرنیشنل کو سی جی پی ایم نے 1960 میں متعارف کروایا۔
    جنرل کانفرنس آن ویٹ اینڈ میئر مختلف اکائیاں / یونٹس مقرر کرنے کیلئے ایک بین الاقوامی اتھارٹی ہے۔جس کے قوانین پر تقریبا دُنیا کے تمام ممالک میں عمل کیا جاتا ہے۔

View More Details >>
Everyday Science MCQs Health Department NTS Past Papers Vaccinator

تیزاب کا ذائقہ کیسا ہوتا ہے ؟

  • تُرش
  • کڑوا
  • میٹھا
  • نمکین
  • A
  • تیزاب کا ذائقہ تُرش ہوتا ہے اور اَساس کو ذائقہ تیزاب کے ذائقہ کے اُلٹ ہوتا ہے۔
    اَساس کا ذائقہ تلخ یا صابن کیطرح کا محسوس ہوتا ہے

View More Details >>