Everyday Science MCQs Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

At what age should the first dose of rotavirus vaccine be given?

  • In Two Weeks
  • In 6 Weeks
  • In Two Months
  • In Six Months
  • B
  • First dose of Rota Virus is given within 4 to 6 weeks.
    There are two types of Rota Virus Vaccine which are Rotrex 1 and Rotrex Tech 5.
    In case of Rotrex 1, only two doses of vaccine will be given to children.
    In case of Rotrex Tech 5, three doses of vaccine will be given to children.
    Rota Virus Vaccine is given at the angle of 50.
    Rota Virus Vaccine is an Oral Vaccine.
    Rota Vaccine is included in EPI programe with the name of Rotrex.
    Rota Virus Vaccine is useful in severe diarrhea.

View More Details >>
Everyday Science MCQs Interview MCQs

کون سا وٹامن خون کے جمنے میں مدد کرتا ہے؟

  • وٹامن اِی
  • وٹامن کے
  • وٹامن ڈی
  • وٹامن سی
  • B
  • وٹامن کے کی کمی کی ہونے کی صورت میں اگر زخم ہو جائے / لگ جائے تو خون کو روکنا بہت مشکل ہو تا ہے اور بعض اور خون کے نہ رُکنے کی وجہ سے متاثرہ شخص کی موت بھی واقع ہو سکتی ہے۔وٹا من کے ہر پتے والی سبزی میں پایا جاتا ہے۔اس کے علاوہ وٹامن اے آنکھوں کی بینائی کیلئے فائدہ مند ہے۔وٹامن بی جسم کے ٹشوز کیلئے فائدہ مند ہے۔وٹامن سی قوت مدافعت کو طاقت فراہم کرتا ہے۔

View More Details >>
Everyday Science MCQs Interview MCQs

پانی کا نقطہ انجماد(فریزنگ پوائنٹ) کیا ہے؟

  • 100 سینٹی گریڈ
  • 50 سینٹی گریڈ
  • 25 سینٹی گریڈ
  • 0 سینٹی گریڈ
  • d
  • ہلکے پانی کا فریزنگ پوائنٹ 0 سینٹی گریڈ ہے جبکہ بھاری پانی کا فریزنگ پوائنٹ 3.8 سینٹی گریڈ ہے۔اس کے علاوہ پانی کا بوائلنگ بوائنٹ 100 سینٹی گریڈ ہے۔پٹرول کا فریزنگ پوائنٹ 60- سینٹی گریڈ ہے۔الکوحل کا فریزنگ پوائنٹ 114- سینٹی گریڈ ہے۔خون کا فریزنگ پوائنٹ 2- سے 3- سینٹی گریڈ ہے۔

View More Details >>
Everyday Science MCQs Interview MCQs

الیکٹرک بلب میں کونسی گیس استمعال ہوتی ہے؟

  • ہائیڈروجن گیس
  • آرگون گیس
  • آکسیجن گیس
  • کاربن ڈائی آکسائیڈ گیس
  • B
  • آرگون گیس کو 1894میں یونیورسٹی کالج لندن میں لارڈ ریلے اور سر ولیم رامسے نے دریافت کیا۔الیکٹرک بلب میں آرگون گیس کے علاوہ نائٹروجن گیس، ہیلیم گیس، نی اون گیس، اور کرپٹون گیس بھی استمعال کی جاتی ہے۔

View More Details >>
Everyday Science MCQs Interview MCQs

ہر عمل کا رد عمل ہوتا ہے لیکن مخالف سمت میں ہوتا ہے۔یہ نیوٹن کا کونسا قانون ہے؟

  • پہلا
  • دوسرا
  • تیسرا
  • چوتھا
  • C
  • آئزک نیوٹن ایک برطانوی ماہر ریاضی دان اور ماہر طبیعات تھا۔اس سائنسدان نے 23 سال کی عمر میں 1686 میں حرکت کے تین قوانین پیش کئے۔نیوٹن کا حرکت کا پہلا قانون یہ تھا کہ کو ئی جسم اُس وقت تک حرکت نہیں کرتا جب تک اُس جسم پر فورس نہ لگائی جائے۔نیوٹن کا دوسرا قانون یہ تھا کہ جب کسی جسم پر فورس لگائی جاتی ہے تو وہ جسم فورس کی سمت میں کچھ فاصلہ طے کرتا ہے۔نیوٹن کا تیسرا قانون یہ تھا کہ ہر عمل کا رد عمل ہوتا ہے لیکن مخالف سمت میں ہوتا ہے۔

View More Details >>