Everyday Science MCQs Interview MCQs Medical MCQs

شوگرلیول کا بڑھ جانا کیا کہلاتا ہے؟

  • ہائپر گلیسیمیا
  • ہائپر گلیسیمیا
  • ہائپر ٹینشن
  • ہائپوٹینشن
  • A
  • شوگر کو انگریزی میں ڈائے بیٹیز کہا جاتا ہے۔ شوگر کی بنیادی طور پر 2 اقسام ہیں۔ایک قسم جس میں شوگر لیول بڑھ جاتا ہے اور دوسری قسم میں شوگر لیول کم ہو جاتا ہے۔ایک نارمل شوگر لیول 70 سے 140 تک ہوتا ہے۔اگر اس سے کم ہو گا تو شوگر لیول کم میں شمار ہو گا اور اگر زیادہ ہو گا شوگر لیول زیادہ میں شمار ہو گابنیادی طور پر شوگر کی بیماری لبلبہ کی خرابی، وزن زیادہ ہونے یا جسمانی مشقت والا کام نہ کرنے کی وجہ سے لاحق ہوتی ہے۔

View More Details >>
Everyday Science MCQs Interview MCQs

جلد کی کتنی پرت ہوتی ہیں؟

  • 02
  • 03
  • 04
  • 05
  • B
  • ایپی ڈرمس، ڈرمس اور ہائپو ڈرمس
    جلد کی سب سے بیرونی تہہ ایپی ڈرمس کہلاتی ہے۔جلد کی دوسری درمیانی تہہ ڈرمس کہلاتی ہے۔جلد کی تیسری سب سے اندرونی تہہ جو جلد کے خلیوں کو ہڈیوں سے ملاتی ہے ہائپو ڈرمس کہلاتی ہے۔

View More Details >>
Everyday Science MCQs General Knowledge MCQs Interview MCQs

ایک عام انسان ایک دن میں اوسط کتنا پانی / لیکوڈ استمعال کرتا ہے؟

  • 2.7 لیٹرز
  • 3.7لیٹرز
  • اے اور بی دونوں
  • 5.7 لیٹرز
  • c
  • ایک مرد انسان ایک دن میں نارمل 3.7 لیٹر پانی پی سکتا ہے اور ایک خاتون ایک دن میں 2.7 لیٹرز تک پانی استمعال کر سکتی ہے۔

View More Details >>
Everyday Science MCQs Interview MCQs Medical MCQs

رات کا اندھا پن، بیماری کس وٹامن کی کمی کیوجہ سے لاحق ہوتی ہے؟

  • وٹامن اے
  • وٹامن بی
  • وٹامن سی
  • وٹامن ڈی
  • a
  • رات کے اندھے پن کی بیماری میں یا تو رات کو نظر ہی نہیں آتا یا پھر رات کے وقت کم روشنی میں بہت کم نظر آتا ہے۔وٹامن سی کی کمی کی وجہ سے جلد کی بیماریاں لاحق ہو سکتی ہیں۔وٹامن ڈی کی کمی کی وجہ سے ہڈیوں کے کمزور ہونے کے مسائل درپیش ہو سکتے ہیں۔

View More Details >>