- کنیکٹو
- کولیکٹو
- نروس
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
خون میں تین قسم کے خلئے پائے جاتے ہیں جن میں سفید خلیے ، سرخ خلیے اور پلیٹ لٹس شامل ہیں۔
Everyday Science MCQs
All Everyday Science MCqs from Current & Past Papers have uploaded on ETEST Website. All Everyday Science MCQs are solved with complete detail. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
What gives the human brain its energy?
- Phosphorus
- Glucose
- Vitamin C
- Certain Proteins
- b
Velocity of wind is measured by:
- Speedo Meter
- Audio Meter
- Anemometer
- None of these
- c
-
Anemometer was invented by Leon Batista Alberti in 1450.
خون میں سفید خلیوں کی زندگی کا دورانیہ کتنا ہوتا ہے ؟
- 08-10 دن
- 10-13 دن
- 12-15 دن
- 20-25 دن
- c
-
سفید خلیوں کو وائیٹ بلڈ سیلز کہا جاتا ہے۔سفید خلیئے انسانی جسم میں بیماریوں سے لڑنے کیلئے قوت مدافعت پیدا کرتے ہیں۔
آکسیجن کی کمی کی وجہ سے جلد کا نیلا رنگ ہونا کیا کہلاتا ہے ؟
- بلوئش
- یلوئش
- سائینوسز
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
چاند اور سورج کے درمیان اگر زمین آجائے تو اِسےکیا کہتے ہیں؟
- سورج گرہن
- چاند گرہن
- اے اور بی دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
زمین اور سورج کے درمیان اگر چاند آجائے تو اِسے کیا کہتے ہیں؟
- سورج گرہن
- چاند گرہن
- ددونوں اے اور بی
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
ہوا میں آکسیجن کتنے فیصد ہوتی ہے ؟
- 19 فیصد
- 21 فیصد
- 23 فیصد
- 25 فیصد
- b
-
ہوا میں آکسیجن کی مقدار 20.95 فیصد ، نائٹروجن 78.09 فیصد ، آرگون 0.93 فیصد اور 0.03 فیصد دوسری گیسیں موجود ہیں۔
انسانی جسم میں سب سےچھوٹی ہڈی کونسی ہوتی ہے ؟
- ناک کی ہڈی
- کان کی ہڈی
- ہاتھ کی ہڈی
- پاؤں کی ہڈی
- b
-
انسانی جسم میں سب سے چھوٹی ہڈی کان کی ہڈی ہوتی ہے جسے سٹیپز کہا جاتا ہے۔یہ ہڈی انسانی کان م میں اندر کی جانب ہوتی ہے۔اس ہڈی کا سائز تقریبا 2سے 3 ملی میٹر تک ہوتا ہے۔
ایک نوزائیدہ بچے کے جسم میں کتنی ہڈیاں ہوتی ہیں؟
- 206
- 250
- 300
- 350
- c
-
جب ایک بچہ پیدا ہوتا ہے تو اُسکے جسم میں 300 ہڈیاں ہوتی ہیں۔لیکن وقت کے ساتھ ساتھ یہ ہڈیاں آپس میں جُڑنا شروع ہو جاتی ہیں۔ اور جب بچہ بڑا ہوتا ہے تو اُسکے جسم میں کل 206 ہڈیا ں رہ جاتی ہیں۔