Constable (FIA) Everyday Science MCQs Federal Investigation Agency (FIA)

مندرجہ ذیل میں سے کس کیمیائی عنصر کو گولہ بارود بنانے کیلئے استمعال کیا جاتا ہے ؟

  • کاپر
  • کوئلہ
  • گندھک
  • چونا
  • C
  • گندھک کا کیمیائی نام سلفر ہے۔
    اس کا ایٹمی نمبر 16 ہے
    سے ظاہر کیا جاتا ہے۔S اسے

View More Details >>