Dert Rescuer (DR) Fire & Dert Rescuer (FDR) Rescue 1122

What is load capacity of Basket Stretcher?

  • Upto 100 Kg
  • Upto 150 Kg
  • Upto 200 Kg
  • Upto 250 Kg
  • b
  • باسکٹ سٹریچر بلندی / اونچائی سے زخمی ، بے ہوش یا مردہ افراد کو نیچے لانے کیلئے استمعال کیا جاتا ہے۔باسکٹ سٹریچر کی مدد سے متاثرہ شخص کے نیچے لایا جاتا ہے تو ریسکیور بھی ساتھ ہوتا ہے۔

View More Details >>
Dert Rescuer (DR) Fire & Dert Rescuer (FDR) Rescue 1122

What is load capacity of Descended?

  • Upto 50 Kg
  • Upto 80 Kg
  • Upto 150 kg
  • Upto 150 kg
  • d
  • اس ایکوپمنٹ کی مدد سے مریض کو بلندی سے نیچے لانے یا ریسکیور خود بلندی سے نیچے آنے کیلئے استمعال کرتا ہے۔یہ صرف ایک ریسکیور استمعال کر سکتا ہے۔ اس ایکوپمنٹ میں بریک سسٹم ہوتا ہے اگر ریسکیور نیچے اُترتے ہوئے رستہ میں رُکنا چاہے تو رُک بھی سکتا ہے۔

View More Details >>
Dert Rescuer (DR) Fire & Dert Rescuer (FDR) Rescue 1122

What is load capacity of Ascender?

  • 80 Kg
  • 100 Kg
  • 125 Kg
  • 150 Kg
  • d
  • یہ ایکوپمنٹ رسہ کی مدد سے اونچائی پر جانے کیلئے استمعال کیا جاتاہے۔ کیونکہ یہ ایکوپمنٹ صرف اوپر کی جانب حرکت کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔
    یہ ایکوپمنٹ 30 کلوگرام سے لیکر 150 کلو گرام تک وزن برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔اسے ایک وقت میں صرف ایک ریسکیور ہی استمعال کر سکتا ہے۔

View More Details >>
Dert Rescuer (DR) Fire & Dert Rescuer (FDR) Rescue 1122

What is load capacity of Full Body Harness?

  • 50 kg
  • 100 Kg
  • 150 Kg
  • 250 Kg
  • c
  • فل باڈی ہارنس کو بلندی پر کام کرتے ہوئے یا بلندوبالا بلڈنگز پر حفاظت کے ساتھ چڑھتے ہوئے استمعال کیا جاتاہے۔
    فل باڈی ہارنس کی مدد سے متاثرہ شخص کو بھی حفاظت کے ساتھ بلندی سے نیچے لایا جاسکتا ہے۔
    مختصرا فل باڈی ہارنس ریسکیور اور متاثرہ شخص دونوں حفاظت کے طور پر استمعال کرتے ہیں۔

View More Details >>