- 03
- 04
- 05
- 06
- a
-
Standard Fire Response
Fire Emergency
Major Fire Emergency
Fire & Dert Rescuer (FDR)
Fire & Dert Rescuer FDR Rescue 1122 Solved Papers have uploaded in this section of ETEST Website. ETEST Academy’s Website will provide you all FDR Rescue 1122 Solved Papers with detail. All FDR Rescue 1122 trade related mcqs are also uploaded in this section.
How many possible ways of spread of Fire:
- 03
- 04
- 05
- 06
- a
-
Conduction
Convection
Radiation
انسانی جسم کا عام درجہ حرارت کیا ہوتا ہے ؟
- 98.6 فارن ہائیٹ
- 98 فارن ہائیٹ
- 96 فارن ہائیٹ
- 99 فارن ہائیٹ
- a
-
انسانی جسم کا عام درجہ حرارت 33 سینٹی گریڈ یا 98.6 فارن ہائیٹ ہوتا ہے۔
ٹرائی ایج کا کیا مطلب ہے؟
- تقسیم کرنا
- دو گنا کرنا
- تین گنا کرنا
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
ٹرائی ایج میں مریضوں کو تقسیم کیا جاتا ہے۔
تمام مریضوں کو ان کی زخموں / انجری کی بناء پر الگ الگ کر کے کالی، سرخ ، سفید اور ہری پٹیوں سے نشاندہی کر دی جاتی ہے۔
ہائیڈرنٹ کے آؤٹ لٹ کا سائز کیا ہوتا ہے؟
- 2.5 انچ
- 3 انچ
- 4 انچ
- 5 انچ
- a
-
جتنے بھی ہوز استمعال ہوتے ہیں ان کی میل میل فی میل کپلنگ کا سائز ایک ہی ہوتا ہے۔
ہائڈرنٹ کی فی میل کپلنگ کا ڈایا میٹر 2.5 انچ ہوتا ہے جس میں تمام ہوزز کے میل ایند استمعال ہو سکتے ہیں۔
گاڑیاں ہائیڈرنٹ سے کتنے فاصلہ پر کھڑی کی جائیں؟
- 3 فٹ
- 5 فٹ
- 10 فٹ
- 15 فٹ
- a
-
جو بھی کام کیا جائے وہ سیفٹی رولز کو مدنظر رکھ کر کیا جائے۔
فائر ہائیڈرنٹ کے پاس چاہے گاڑی کھڑی کی جائے یا کوئی کام کی جائے وہ کم از کم 3 فٹ کی دوری پر رہ کر کیا جائے گا۔
تاکہ بوقت ضرورت ہائیڈرنٹ کو استمعال کرنے میں آسانی رہے اور ہائیڈرنٹ سسٹم کو نقصان نہ پہنچے۔
فائر ہائیڈرنٹ کو کتنے فاصلہ سے انسٹال کرنا چاہیئے؟
- 200 فٹ
- 300 فٹ
- 400 فٹ
- 500 فٹ
- a
-
فائر ہائیڈرنٹ کو ہر 200 فٹ کے بعد انسٹال کرنا چاہیئے۔
اور جس بلڈنگ کے پاس انسٹال کیا جائے اس بلڈنگ سے 6 سے 50 فٹ تک فاصلہ کی دوری پر انسٹال کیا جائے نہ کہ بلڈنگ کے بالکل ساتھ انسٹال کر دیا جائے۔
How many types of Hydrants?
- 01
- 02
- 03
- 04
- B
-
Dry Barrel Hydrants
Wet Barrel Hydrants
How many Principles of Fire Fighting?
- 04
- 03
- 02
- 01
- A
-
Starvation
Smothering
Cooling
Break down of chain reaction
How many characteristics of Hose?
- 03
- 04
- 05
- 06
- c
-
Flexibility
Durability
Resistance to rot
Frictional Loss
Weight