Fire & Dert Rescuer (FDR) Fire Rescuer (FR) Lead Fire Rescuer (LFR) Rescue 1122

How many Baffle Plates in a Fire Truck?

  • 05
  • 06
  • 07
  • 08
  • b
  • فائر ٹرک جب چلتا ہے تو پانی زیادہ ہونے کیوجہ سے ہلتا ہے، جس سے ٹرک الٹ بھی سکتا ہے۔
    اس لئے فائر ٹرک میں مخصوص وقفہ سے بیفل پلیٹ لگائی جاتی ہیں جن کی وجہ سے پانی زیادہ نہیں ہلتا ۔
    بیفل پلیٹس پانی کے ہلنے کی وجہ سے جو وائبریشن پیدا ہوتی ہے اسے جذب کرتی ہیں۔

View More Details >>
Fire & Dert Rescuer (FDR) Fire Rescuer (FR) Lead Fire Rescuer (LFR) Rescue 1122

What is Conduction?

  • A way of spread of fire
  • A way of stop the fire
  • Both A & B
  • None of these
  • a
  • یہ ایک آگ پھیلنے کا طریقہ ہے۔
    اس طریقہ کار میں حرارت ایک ٹھوس جسم سے دوسرے ٹھوس جسم میں منتقل ہوتی ہے۔اسے کنڈکشن کہا جاتا ہے۔

View More Details >>