Fire & Dert Rescuer (FDR) Fire Rescuer (FR) Lead Fire Rescuer (LFR) Rescue 1122

If we remove the fuel during the fire, it will be called:

  • Cooling
  • Starvation
  • Smothering
  • All of the given
  • b
  • اگر آگ لگی ہو ، اور وہاں سےایسی تما اشیا جو آگ لگنے میں مدد دے رہی ہیں جنہیں فیول کہا جائے گا ، ہٹا دی جائیں تو اس طریقہ سے آگ بجھانے کا عمل سٹارویشن کہلائے گا۔

View More Details >>
Fire & Dert Rescuer (FDR) Fire Rescuer (FR) Lead Fire Rescuer (LFR) Rescue 1122

Synthetic removal of smoke and replacement with fresh air in a building is known as:

  • Auto System
  • Ventilation System
  • Mutual System
  • Buddy System
  • b
  • کسی بلڈنگ میں آگ لگ جائے تو وہاں سے زہریلی گیسوں کو نکا لنا تاکہ وہاں تازہ آکسیجن پہنچ سکے جس سے سانس لینے میں دشواری نہ ہو تو اس عمل کو وینٹی لیشن سسٹم کہتے ہیں۔

View More Details >>
Fire & Dert Rescuer (FDR) Fire Rescuer (FR) Lead Fire Rescuer (LFR) Rescue 1122

In cooling method of extinguish a fire, we use water and also …….

  • Foam
  • O2
  • CO2
  • None of these
  • a
  • AFFF Foam is mostly used in Fire Extinguish۔
    فوم ایک لیکوئیڈ ہوتا ہے جو آگ بجھانے کے دوران استمعال ہوتا ہے۔
    اس لیکوئیڈ کو پانی میں ملا کر جب پانی آگ پر پھینکا جاتا ہے تو پانی کے ساتھ جھاگ بنتی ہے۔ فوم کا بنیادی مقصد جھاگ بنانا ہوتا ہے تاکہ آگ والی جگہ پر جہاں پر وہ جھاگ گرے تو اس جلتی ہوئی چیز کو ڈھانپ کر آکسیجن کی سپلائی روک دے جس سے آگ بجھ جائے۔

View More Details >>
1 47 48 49