Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) General Knowledge MCQs Police Department

امریکہ کی کرنسی ۔۔۔۔۔۔ہے۔

  • ڈالر
  • روپیہ
  • ٹکا
  • ین
  • a
  • امریکہ کی کرنسی امریکی ڈالر ہے جبکہ امریکہ کا دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی ہے۔
    امریکہ کی 50 ریاستیں ہیں۔
    امریکی کی آزادی کا دن 4 جولائی 1776 ہے

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) General Knowledge MCQs Police Department

بھارت کاموجودہ دارالخلافہ ۔۔۔۔۔۔ہے۔

  • نیو دہلی
  • دلی
  • کلکتہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • بھارت رقبہ کے لحاظ سے دُنیا کا ساتواں بڑا ملک ہے جبکہ آبادی کے لحاظ سے دُنیا کا سب سے بڑا ملک ہے۔
    آبادی کے لحاظ سے بھارت کا سب سے بڑا شہر ممبئی ہے۔
    بھارت کی موجودہ صدر کا نام درُوپدی مُورو ہے

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) General Knowledge MCQs Police Department

آبادی کے لحاظ سے دُنیا کا سب سے بڑا ملک کونسا ہے؟

  • پاکستان
  • انڈونیشیا
  • چین
  • انڈیا
  • d
  • سال 2022 کے سروے کے مطابق انڈیا کی آبادی چین سے بڑھ گئی ہے اور اس وقت بھارت آبادی کے لحاظ سے اور رُوس رقبہ کے لحاظ سے دُنیا کا سب سے بڑا ملک ہے

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) General Knowledge MCQs Police Department

سینڈک کس ضلع میں واقع ہے؟

  • چاغی
  • خضدار
  • کوئٹہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • سینڈک صوبہ بلوچستان کے ضلع چاغی میں واقع ہے۔
    سینڈک کے مقام پر 1901 میں تانبا دریافت ہوا۔
    سال 1995 میں سینڈک کے مقام سے سونا بھی ملا

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) General Knowledge MCQs Police Department

اسلامی ممالک کی تنظیم کو ۔۔۔۔۔۔کہتے ہیں۔

  • آرگنائزیشن آف اسلامک کو آپریشن
  • آرگنائزیشن آف اسلامک کنٹری
  • آرگنائزیشن آف اسلامک کلچر
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • او آئی سی 57 اسلامی ممالک پر مشتمل ایک آرگنائزیشن ہے۔
    او آئی سی کو 25 ستمبر 1969 کو قائم کیا گیا۔
    او آئی سی کا ہیڈ کوارٹر جدہ ، سعودی عرب میں ہے۔
    او آئی سی میں تین آفیشیل زبانیں بولی جاتی ہیں جن میں عربی، انگریزی اور فرنچ شامل ہے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) General Knowledge MCQs Police Department

پاکستان کا شہر ۔۔۔۔۔۔۔ برازیلیا آف پاکستان کے نام سے جانا جاتا ہے۔

  • ملتان
  • سرگودھا
  • لاہور
  • کراچی
  • b
  • فیصل آباد کو پاکستان کا مانچسٹر کہا جاتا ہے۔
    میر پور کو پاکستان کا لٹل انگلینڈ کہتے ہیں

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) General Knowledge MCQs Police Department

سی پیک ۔۔۔۔۔۔۔کا مخفف ہے۔

  • چین پاکستان اکنامک ڈور
  • چائنہ پاکستان اکانومک کوری ڈور
  • چین پاک کوری ڈور
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • سی پیک کو ون بیلٹ ون روڈ بھی کہا جاتا ہے۔
    سی پیک کا منصوبہ 2013 میں شروع ہوا۔
    سال 2013 میں جب اس کی منصوبہ بندی کی گئی تو اُس وقت اس کی لاگت 46 بلین ڈالر تھی لیکن اس وقت موجودہ سال 2025 میں اس پروجیکٹ کی لاگت 65 بلین ڈالر ہو گئی ہے

View More Details >>
1 2 3 505