- 8611 کلومیٹر
- 8655 کلومیٹر
- 8850 کلومیٹر
- 9000 کلومیٹر
- a
-
کے ٹو دنیا کی دوسری اور پاکستان کی سب سے اونچی چوٹی ہے۔
کے ٹو کو گوڈون آسٹن بھی کہا جاتا ہے
General Knowledge MCQs
ETEST Website will provide you All General Knowledge Solved MCQs from Current & Past Papers of All Posts in this General Knowledge MCQs Category.This GK Category will be most helpful for All Jobs Written Test / Interview Preparation.Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
پاکستان کا قومی کھیل کیا ہے؟
- کبڈی
- ہاکی
- فٹ بال
- کرکٹ
- b
-
انڈیا کا قومی کھیل بھی ہاکی ہے۔
فٹ بال اٹلی اور برازیل کا قومی کھیل ہے۔
کرکٹ آسٹریلیا کا قومی کھیل ہے۔
بیڈمنٹن انڈونیشیا کا قومی کھیل ہے
پاکستان کی سب سے زیادہ نہریں کس بیراج سے نکالی گئی ہیں؟
- گڈو
- کوٹری
- سکھر
- مرالہ
- C
-
سکھر بیراج کو 1932 میں قائم کیا گیا ۔ اس بیراج کو دریائے سند ھ پر تعمیر کیا گیا۔
اقوام متحدہ کا صدر دفتر کہاں واقع ہے؟
- نیو یارک
- ہیگ
- واشنگٹن ڈی سی
- جنیوا
- a
-
اقوام متحدہ یا یونائیٹڈ نیشن کی بنیا 24 اکتوبر 1945 میں رکھی گئی۔ جس وقت اس تنظیم کی بنیاد رکھی گئی اس وقت اس میں 51 ممالک شامل تھے۔ اس وقت اقوام متحدہ میں 193 ممالک شامل ہیں۔
پاکستان کا سب سے چھوٹا ڈیم کون سا ہے؟
- تربیلا ڈیم
- منگلا ڈیم
- ورسک ڈیم
- گومل ڈیم
- C
-
یہ ڈیم پشاور میں واقع ہے۔ اس ڈیم کی اونچائی 76 میٹر ہے۔ اس ڈیم کی تعمیر کا کام 1949 میں شروع کیا گیا اور 1960 میں اس ڈیم کی تعمیر مکمل ہوئی اور اسے آپریشنل کر دیا گیا۔
دریا گومل کس دریا میں گرتا ہے؟
- دریائے جہلم
- دریا ئے سندھ
- دریائے چناب
- دریائے راوی
- b
-
دریائے گومل افغانستان اور پاکستان میں واقع ہے۔ یہ 400 کلو میٹر لمبا دریا ہے
وادی کھپلو پاکستان میں کہا واقع ہے؟
- بلتستان
- خیبر پختونخواہ
- کافرستان
- کشمیر
- a
-
وادی کھپلو گلگت بلتستان میں واقع ہے۔ یہ سکردو سے 110 کلو میٹر کے فاصلے پر ہے۔
سر سید سرحد کسے کہا جاتا ہے؟
- حاجی صاحب ترنگزئی
- ڈاکٹر خان صاحب
- صاحبزادہ عبدالقیوم
- سردار اورنگزیب
- c
عالم اسلام کا قلب کس ملک کو کہا جاتا ہے؟
- مصر
- سعودی عرب
- پاکستان
- عراق
- b
کس کورٹ کو ”عدالت عالیہ“ کے نام سے پکارا جاتا ہے ؟
- فیڈرل کورٹ
- ہائی کورٹ
- شریعت کورٹ
- سپریم کورٹ
- b
-
ہائی کورٹ کو 21 مارچ 1919 میں قائم کیا گیا۔