Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

پاکستان کی سب سے پرانی یونیورسٹی کونسی ہے؟

  • پنجاب یونیورسٹی
  • کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی
  • قائد اعظم یونیورسٹی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • کنگ ایڈورڈ یونیورسٹی کو 1860 میں قائم کیا گیا۔
    پنجاب یونیورسٹی کو 14 اکتوبر 1882 کو لاہور میں قائم کیا گیا۔
    برطانوی حکومت نے برصغیر پاک وہند میں جتنی یونیورسٹیاں قائم کی تھیں پنجاب یونیورسٹی ان میں سے چوتھے نمبر پر تھی۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

پاکستان کا پہلا ایٹمی تجربہ کس شہر میں کیا گیا؟

  • مردان
  • کوئٹہ
  • لاہور
  • چاغی
  • d
  • پاکستان نے پہلا ایٹمی دھماکہ28 مئی 1998 کو صوبہ بلوچستان کے ضلع چاغی میں کیا۔
    اس لئے ہر سال 28 مئی کو پاکستان میں یوم تکبیر منایا جاتا ہے۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

دنیا کی سب سےبڑی رضا کار ایمبولینس سروس کونسی ہے؟

  • ریسکیو 1122
  • ایدھی ایمبولینس سروس
  • ٹوکیو ایمبولینس سروس
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • ایدھی ایمبولینس سروس کو عبدالستار ایدھی نے 1951 میں قائم کیا۔
    2021 کے سروے کے مطابق ایدھی فاؤنڈیشن کے پاس پورے پاکستان میں 5000 ایمبولینس موجود ہیں۔
    ایدھی ایمبولینس سروس کےمریضوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانے کیلئے پاس دو ایئر کرافٹ اور ہیلی کاپٹر بھی ہے۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

نہرو رپورٹ کب پیش کی گئی ؟

  • 1928
  • 1929
  • 1930
  • 1931
  • a
  • 28 اگست 1928 کو جواہر لعل نہرو نے نہرو رپورٹ پیش کی۔
    اس رپورٹ میں مسلمانوں کے حقوق کو دبانے کی سفارشات تھیں۔
    جس کے جواب کے طور پر قائد اعظم محمد علی جناح نے 31 مارچ 1929 کو چودہ نکات پیش کئے۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

ریڈ کلف ایوارڈ کب پیش کیا گیا؟

  • 03 June 1947
  • 05 June 1947
  • 13 June 1947
  • 23 June 1947
  • a
  • ریڈ کلف ایوارڈ ہندوستان کو دو خود مختار ریاستوں میں تقسیم کرنے کا منصوبہ تھا۔
    جس کا اعلان لارڈ ماؤنٹ بیٹن نے 3 جون 1947 کو کیا۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

چھانگا مانگا جنگل کہاں ہے؟

  • کراچی
  • پشاور
  • فیصل آباد
  • لاہور
  • d
  • چھانگا مانگا جنگل کو 1866 میں قائم کیا گیا۔
    شروع میں تو اس کا رقبہ کافی زیادہ تھا لیکن اس وقت چھانگا مانگا جنگل 48.6 مربع کلومیٹر یا 12000 ایکڑز پر مشتمل ہے۔
    چھانگا مانگا پاکستان کا قومی جنگل بھی ہے۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

نانگا پربت کس پہاری سلسلہ میں واقع ہے؟

  • کوہ ہندو کش
  • کوہ ہمالیہ
  • کوہ سلیمان
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • نانگا پربت دنیا کی 9ویں بلند ترین پہاڑی ہے۔
    نانگا پربت کو کلر ماؤنٹین بھی کہا جاتا ہے۔
    اس پہاڑ کی بلندی 8126 میٹرز ہے۔

View More Details >>