Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

پانچ دریاؤں کی سرزمین کسے کہا جاتا ہے ؟

  • کے پی کے
  • پنجاب
  • سندھ
  • بلوچستان
  • b
  • لفظ پنجا ب پنج اور آب سے ملکر بنا ہے جس کا مطلب ہے 5 دریا۔
    پنجاب میں پانچ دریا ستلج، بیاس، راوی، چناب اور جہلم بہتے ہیں۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

موجودہ دور میں ترقی کا انحصار کس پر ہے ؟

  • سوئی گیس
  • پٹرول
  • سیمنٹ
  • پانی
  • b
  • آپ نے نوٹ کیا ہوگا کہ جیسے ہی پٹرول کا ریٹ زیادہ ہوتا ہے تو مارکیٹ میں ہر چیز مہنگی ہو جاتی ہے ۔ اور معاشیات کے مطابق ایک بار پورا نظام ڈسٹرب ہو جاتا ہے۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

آزادی سے پہلے ہندوستان میں کل کتنی ریاستیں تھیں ؟

  • 590
  • 560
  • 550
  • 520
  • b
  • بھارت میں اس وقت 28 ریاستیں ہیں۔
    بھارت رقبہ کے لحاظ سے دنیا کا ساتواں بڑا ملک ہے جبکہ آبادی کے لحاظ سے دنیا کا تیسرا بڑا ملک ہے لیکن جس لحاظ سے انڈیا کی آبادی بڑھ رہی ہے بہت جلد انڈیا دنیا کا آبادی کے لحاظ سے دوسرا بڑا ملک بن جائے گا۔

View More Details >>