- 25
- 26
- 27
- 28
- C
-
پاکستان میں زیادہ بولی جانے والی زبانیں 5 ہیں۔
پنجابی
پشتو
سندھی
سرائیکی
اردو
General Knowledge MCQs
ETEST Website will provide you All General Knowledge Solved MCQs from Current & Past Papers of All Posts in this General Knowledge MCQs Category.This GK Category will be most helpful for All Jobs Written Test / Interview Preparation.Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
پاکستان کا نام کس نے تجویز کیا ؟
- حفیظ جالندھری
- علامہ اقبال
- چوہدری رحمت علی
- قائد اعظم
- C
-
پاکستان کا نام چوہدری رحمت علی نے 1933 میں ایک پمفلٹ میں شائع اور تجویز کیا۔
ننکانہ صاحب کس شہر کے قریب واقع ہے؟
- رائے ونڈ
- شیخوپورہ
- لاہور
- قصور
- b
-
ننکانہ صاحب میں سکھوں کے مقدس مقامات موجود ہیں۔
ننکانہ صاحب میں سکھوں کے مذہبی رہنما گرونانک پیدا ہوئے تھے۔
کمپیوٹر ۔۔۔۔زبا ن کا لفظ ہے۔
- فرانسیسی
- عربی
- لاطینی
- جرمن
- c
-
چارلس بیبج نے کمپیوٹر کو ایجاد کیا۔
چارلس بیبج کو کمپیوٹر کا بانی بھی کہا جاتا ہے۔
قومی اسمبلی کے کل ممبرز کی تعداد ۔۔۔۔۔ہے۔
- 342
- 345
- 348
- 400
- a
Matrices was introduced by?
- James Sylvester
- Arthur Kelly
- Both A & B
- None of these
- c
دی اکنامسٹ انٹیلی جنس یونٹ 2020ڈیموکریسی انڈیکس نے پاکستان میں جمہوریت کو کس درجہ میں شمار کیا ؟
- خود مختار دور حکومت
- ملا جلا دور حکومت
- نامکمل جمہوریت
- مکمل جمہوریت
- b
کون سا پہلا ایشیائی اور پاکستانی افریقہ کی سب سے اونچی پہاڑی کلیمانجیرہ کو 24 گھنٹے سےکم وقت میں سر کرنے میں کامیاب ہوا ؟
- نظیر صابر
- اشرف امان
- اسد علی میمن
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
نظیر صابر نے17 مئی 2000 کو اس پہاڑی کو سر کیا۔
Which language of the world is mostly spoken language of the world?
- Mandarin
- Urdu
- Hindi
- Persian
- a
-
Mandarin is a Chinese language.
Approximately 16% people of the world speak Mandarin.
Which of the following is the oldest Airline of the world?
- PIA
- KLM
- Qantas
- Indigo
- b
-
KLM Airlines belong to Netherlands.
It was established on 7th October 1919 in Hague, Netherlands.