- 25
- 26
- 27
- 28
- b
General Knowledge MCQs
ETEST Website will provide you All General Knowledge Solved MCQs from Current & Past Papers of All Posts in this General Knowledge MCQs Category.This GK Category will be most helpful for All Jobs Written Test / Interview Preparation.Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
زمین سے نکلنے والا کوئلہ، گیس اور تیل وغیرہ کیا کہلاتا ہے؟
- نباتات
- معدنیات
- دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
دور کی چیزوں کو دیکھنے کیلئے جو آلہ استمعال ہوتا ہے، اسے کیا کہتے ہیں؟
- مائیکروسکوپ
- ٹیلی سکوپ
- دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
ہانس لیفرضی نے 1608 میں ایجاد کی۔
پوری دنیا میں کون سا ملک سب سے زیادہ افیون پیدا کرتا ہے؟
- افغانستان
- پاکستان
- قازقستان
- روس
- a
-
افغانستان پوری دنیا کی پیداوار کا 70 فیصد افیوں پیدا کرتا ہے۔
افغانستان میں پیدا ہونے والی افیون کا 42 فیصد افغانستان کے صوبہ ہیلمنڈ میں اگایا جاتا ہے۔
پودے دن میں کونسی گیس خارج کرتے ہیں؟
- کاربن ڈائی آکسائیڈ
- آکسیجن
- کاربن مونو آکسائیڈ
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
پودے رات میں کاربن ڈائی آکسائیڈ خارج کرتے ہیں۔
نہروں کا شہر کسے کہا جاتا ہے؟
- وینس
- نیو یارک
- شنگھائی
- ٹوکیو
- a
-
اٹلی کے شہر وینس کو نہروں کا شہراس لئے کہا جاتا ہے کیونکہ وہا ں150 کے قریب نہریں ہیں۔
آبادی کے لحاظ سے دنیا میں سب سے بڑا ملک کونسا ہے؟
- روس
- چین
- پاکستان
- امریکہ
- b
-
آبادی کے لحاظ سے سب سے چھوٹا ملک ویٹی کن سٹی ہے۔
دنیا کی بلند ترین چوٹی کا کیا نام ہے؟
- کے ٹو
- نانگا پربت
- ماؤنٹ ایورسٹ
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
-
ماؤنٹ ایورسٹ کی بلندی 8848 میٹر ہے۔
ماؤنٹ ایورسٹ
دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو ہے جو پاکستان میں واقع ہے۔
یو این ایس سی میں مستقل ممبر ز کی تعداد کیا ہے؟
- 5
- 10
- 15
- 20
- a
-
یو این ایس سی ، یونائیٹڈ نیشن سیکیورٹی کونسل کا مخفف ہے۔
یو این ایس سی میں کل ممبرز کی تعداد 15 ہے جن میں 5 مستقل ممبرز ہیں جبکہ 10 عارضی ممبرز ہیں۔
پاکستان کا سب سے بڑا پارک کون سا ہے؟
- گلشن اقبال پارک
- علامہ اقبال پارک
- نیشنل ایوب پارک
- جناح پارک
- C
-
نیشنل ایوب پارک کا نام ”ٹوپی رکھ پارک“ تھا، جسے ایوب خان نے 1959 میں تبدیل کیا۔
یہ پارک 2301 ایکڑز پر مشتمل ہے۔