Bill Distributor Wapda General Knowledge MCQs WAPDA Department

پاکستان میں پہلی ریلوے کی پٹری کب بچھائی گئی؟

  • 1861
  • 1867
  • 1872
  • 1880
  • a
  • پاکستان کے موجودہ حصے میں ریلوے نے پہلی پٹری 1861 میں بچھائی۔
    ریلوے کا یہ ٹریک / پٹری کی لمبائی 169 کلومیٹر تھی، جو کوٹری سے کراچی تک بچھائی گئی۔

View More Details >>
Bill Distributor Wapda General Knowledge MCQs WAPDA Department

بھاپ سے چلنے والا انجن کس نے ایجاد کیا؟

  • جارج اسٹیفن
  • جارج ہیری سن
  • جارج پیٹرسن
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • جارج اسٹیفن نے بھاپ سے چلنے والا انجن 1825 میں ایجاد کیا۔
    جارج اسٹیفن کا تعلق انگلینڈ سے تھا، یہ ایک مکینیکل انجینئر تھا۔

View More Details >>