- World Wide Web
- World Wide Whole
- Web World Wide
- None of these
- a
-
ورلڈ وائڈ ویب کو ٹم برنرز لی نے 1989 میں ایجاد کیا / متعارف کروایا۔
ٹم برنرز لی ایک کمپوٹر انجینئر تھا۔
ٹم برنرز لی کا تعلق یو کے سے تھا۔
General Knowledge MCQs
ETEST Website will provide you All General Knowledge Solved MCQs from Current & Past Papers of All Posts in this General Knowledge MCQs Category.This GK Category will be most helpful for All Jobs Written Test / Interview Preparation.Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
مسجد وزیر خان کہا ں ہے؟
- اسلام آباد
- فیصل آباد
- کراچی
- لاہور
- d
-
مسجد وزیر خان ایرانی طرز پر بنائی گئی مسجد ہے۔
مسجد وزیر خان بادشاہ شاہ جہاں کے دور میں 17 ویں صدی میں تعمیر کی گئی۔
اس مسجد کے 4 مینار ہیں۔
پاکستان کا قومی ترانہ کس نے لکھا؟
- علامہ اقبال
- حفیظ جالندھری
- چوہدری رحمت علی
- سر سید احمد خان
- b
-
پاکستان کا قومی ترانہ 13 اگست 1954 کو ریڈیو پاکستان پر پہلی بار نشر کیا گیا۔
حفیظ جالندھری نے13 اگست 1954 کو قومی ترانہ خود پڑھ کر سنایا۔
کا قیام کب ہوا ؟FIA
- جنوری 1976
- جنوری 1977
- جنوری 1973
- جنوری 1975
- d
-
FIA stands for Federal Investigation Agency
ایف آئی اے کو موجودہ ڈائریکٹر جنرل واجد ضیاء ہیں۔
پاکستان کی آبادی کا کتنے فیصد زراعت سے وابستہ ہے؟
- 30 فیصد
- 35 فیصد
- 45 فیصد
- 55 فیصد
- d
-
پاکستان کی آبادی کا 55 فیصد ڈائریکٹ یا ان ڈائریکٹ زراعت سے وابستہ ہے۔
یونائیٹڈ نیشن کے پہلے سیکرٹری جنرل کا تعلق کس ملک سے تھا؟
- اٹلی
- ناروے
- امریکہ
- روس
- b
-
اقوام متحدہ کے پہلے سیکرٹری جنرل کا نام ٹرائی گیو لائی تھا۔
ایچ ای سی کا ادارہ کس شعبہ سے متعلق ہے؟
- ہائر ایجوکیشن کمیشن / تعلیم
- ہائی ایجوکیشن کمیشن
- ہائی ایلیمنٹری کمیشن
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
ایچ ای سی کو 2002 میں قائم کیا گیا۔
اس ادارہ کا مقصد ملک میں موجود تمام یونیورسٹیز کو ایک قانون کے تحت چلانا ہے۔ تاکہ ملک میں تعلیم کا نظام بہتر بنا یا جا سکے۔
آل انڈیا کانگرس کے بانی کا کیا نام ہے؟
- گاندھی
- قائد اعظم
- مسٹر اے او ہیوم
- ریڈ کلف
- c
-
آل انڈیا کانگرس کے بنیا مسٹر اے او ہیوم نے 1885 میں رکھی۔
اے او ہیوم، ایلن اوکٹیوین ہوم کا مخفف ہے۔
آئی ایم ایف کا ہیڈ کوارٹر کہا ں ہے؟
- نیو یارک
- سنگا پور
- ہیگ
- واشنگٹن
- d
-
IMF stands for International Monetary Fund.
آئی ایم ایف کو 27 دسمبر 1945 کو قائم کیا گیا۔
آئی ایم ایف 190 ممبر ممالک پر مشتمل آرگنائزیشن ہے۔
نیب کس کا مخفف ہے؟
- نیشنل آل اکاؤنٹ ایبیلٹی
- نو اکانؤنٹ ایبیلیٹی
- نیشنل اکاؤنٹ ایبیلٹی
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
-
NAB stands for National Accountability Bureau
نیب کو 1999 میں قائم کیا گیا۔