- پی سی وی
- پولیو
- بی سی جی
- ان میں سے کوئی نہیں
- A
-
نموکوکل کانجوگیٹ ویکسین (پی سی وی)2 مہینے سے 15 مہینے تک کے بچوں کو لگائی جاتی ہے۔
پی سی وی بچوں کو 15 قسم کی ایسی بیماریوں سے بچوں کو محفوظ رکھتی ہے جو نموکوکل بیکٹیریا کی وجہ سے لاحق ہو سکتی ہیں۔
Health Department
All Health Department Solved Current and Past Papers are included in this portion of ETEST Academy’s Website. All MCQs of Health Department Papers are completely solved with detailed answers.
ویکسین کی افادیت برقرار کیسے رکھی جاسکتی ہے؟
- دھوپ میں رکھ کر
- ٹھنڈی جگہ پررکھ کر
- گرم جگہ پر رکھ کر
- پانی میں رکھ کر
- B
-
ویکسین کو محفوظ رکھنے کیلئے درجہ حرارت 2 ڈگری سے 8 ڈگری تک ضروری ہے۔
یاد رکھیں، ویکسین کو اگر آپ ٹھنڈی جگہ پر نہیں رکھیں گے تو یہ خراب ہو جائے گی اور استمعال کی صورت میں فائدہ کی بجائے نقصان ہو نے کا اندیشہ ہے۔
عمر 15 سے 49 سال تک کی خواتین کو ٹی ٹی کی دوسری خوراک پہلی خوراک کے کتنے عرصہ کے بعد دینی چاہیئے؟
- 1 ماہ بعد
- 6 ماہ بعد
- 1 سال بعد
- دوسری خوراک نہیں دیتے
- A
-
ٹی ٹی کے دو ٹیکے 3 سال تک تشنج سے محفوظ رکھتے ہیں۔
حاملہ خواتین کو لگائے جانے والے ٹیکوں کا وقفہ کم از کم 4 ہفتہ ہونا ضروری ہے۔
ٹی ٹی کا انجیکشن 90 کے زاویہ پر لگانا چاہیئے۔
بی سی جی ویکسین کتنے وقت تک قابل استمعال ہوتی ہے؟
- 4 گھنٹے
- 6گھنٹے
- 24 گھنٹے
- 2 دن
- B
-
خسرہ کی ویکسین بنانے یا کھولنے کے بعد زیادہ سے زیادہ 6 گھنٹہ تک قابل استمعال رہتی ہے۔اُسکے بعد استمعال نہیں کی جاسکتی۔
بی سی جی ویکسین جلد میں لگائی جا تی ہے۔
بی سی جی ویکسین بچوں کو تپ دق سے محفوظ رکھتی ہے۔
مختلف مائعات کے مکسچر کے اجزاء کو الگ الگ کرنا کیا کہلاتا ہے؟
- عمل تقطیر
- اکسیڈیشن
- عمل تصعید
- عمل تبخیر
- A
-
عملِ تقطیر کو ڈِسٹیلیشن کہتے ہیں۔
اس طریقہ کار میں مختلف مائعات کو مختلف درجہ حرارت پر گرم کر کے بخارات میں تبدیل کر کے الگ کیا جاتا ہے۔
سائیٹو پلازم کی تقسیم کا عمل کیا کہلاتا ہے؟
- ریپلیکیشن
- سائیٹو کینیزز
- بائنری فشن
- فریگمینٹیشن
- b
-
سائیٹو پلازم کی تقسیم کا عمل سائیٹو کینیزز کہلاتا ہے جبکہ نیوکلیئس کی تقسیم کا عمل کیریو کینیزز کہلاتا ہے۔سائیٹو پلازم پانی کی طرح ایک مادہ ہوتا ہے، یہ مادہ خلوی جھلی اور مرکزی جھلی کے درمیان پایا جاتا ہے۔
بائی میٹلک سٹرپس کس میٹیریل میں استمعال ہوتی ہیں ؟
- پہیوں
- چھتوں اور دیواروں
- تھرموسٹیٹ
- رن ویز
- C
-
تھرموسٹیٹ میں استمعال ہونے والی بائی میٹلک سٹرپ میں براس کی بنی ہُوئی سٹرپ آئرن کی بنی ہوئی سٹرپ کے ساتھ جُری ہوتی ہے۔
بنیادی طورپر تھرموسٹیٹ کا کام درجہ حرارت کو کنٹرول کرنا ہوتا ہے۔
سسٹم انٹرنیشنل کب متعارف کروایا گیا؟
- 1960
- 1967
- 1980
- 1990
- A
-
سسٹم انٹرنیشنل کو سی جی پی ایم نے 1960 میں متعارف کروایا۔
جنرل کانفرنس آن ویٹ اینڈ میئر مختلف اکائیاں / یونٹس مقرر کرنے کیلئے ایک بین الاقوامی اتھارٹی ہے۔جس کے قوانین پر تقریبا دُنیا کے تمام ممالک میں عمل کیا جاتا ہے۔
تیزاب کا ذائقہ کیسا ہوتا ہے ؟
- تُرش
- کڑوا
- میٹھا
- نمکین
- A
-
تیزاب کا ذائقہ تُرش ہوتا ہے اور اَساس کو ذائقہ تیزاب کے ذائقہ کے اُلٹ ہوتا ہے۔
اَساس کا ذائقہ تلخ یا صابن کیطرح کا محسوس ہوتا ہے
ڈراپ آؤٹ سے کیا مراد ہے؟
- ایسے بچے جو پہلی خوراک سے پہلے فوت ہو گئے
- ایسے بچے جنہیں پہلی خوراک نہیں ملی
- ایسے بچے جنہیں دوسری خوراک نہیں ملتی
- ایسے بچے جنہیں خوراک ملی ہی نہیں
- C
-
ڈراپ آؤٹ وہ بچے ہوتے ہیں جن کو ایک خوراک مل جاتی ہے لیکن دوسری خوراک نہیں لے پاتے ۔
ڈراپ آؤٹ 10 فیصد سے زیادہ نہیں ہونا چاہیئے۔