Constable (Punjab Police) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

اسلام میں سب سے بڑا گناہ کون سا ہے؟

  • قتل کرنا
  • جھوٹ بولنا
  • شرک
  • قبضہ کرنا
  • c
  • دین اسلام میں شرک کو سب سے بڑا گناہ کہا گیا ہے۔
    قرآن مجید میں واضح طور پر بتایا گیا ہے کہ اگر انسان شرک کرتا ہے تو اُس کے نیک اعمال بھی اللہ تعالی ضائع کردیتا ہے۔
    "اور یقیناً (اے نبی ﷺ) تمہاری طرف اور تم سے پہلے رسولوں کی طرف وحی بھیجی گئی تھی کہ اگر تم نے شرک کیا تو تمہارا عمل ضائع ہو جائےگا اور تم نقصان اُٹھانے والوں میں سے ہو جاؤ گے (سورہ الزمر آیت نمبر 65)"۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

نماز تراویح کیا ہے؟

  • فرض
  • سنت
  • واجب
  • سنت مؤکدہ
  • d
  • سنت موکدہ ایسی سنت ہے جسے نبی ﷺ نے مسلسل ادا کیا اور تاکید فرمائی۔
    سنت غیر موکدہ ایسی سنت ہے جو نبی ﷺ نے کبھی ادا کی اور کبھی ادا نہ کی۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

اعتکاف کی کتنی اقسام ہیں؟

  • 4
  • 3
  • 2
  • 1
  • b
  • اعتکاف عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ٹھہر جانے اور خود کو روک لینے کے ہیں۔
    اعتکاف کی تین اقسام ہیں جن میں واجب اعتکاف، سنت اعتکاف اور نفل اعتکاف شامل ہیں۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

ماہِ رمضان کا ابتدائی عشرہ کیا کہلاتا ہے؟

  • عشرہ مغفرت
  • عشرہ رحمت
  • عشرہ آتش جہنم سے آزادی
  • عشرہ ثواب
  • b
  • اہِ رمضان کے تین عشرے ہیں۔
    دس دن کے دورانیہ کو ایک عشرہ کہا جاتا ہے۔
    رمضان کے پہلے عشرے کو رحمت کا عشرہ کہا جاتا ہے۔
    رمضان کے دوسرے عشرے کو مغفرت کا عشرہ کہا جاتا ہے۔
    رمضان کے تیسرے عشرے کو جہنم سے آزادی کا عشرہ کہا جاتا ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

آخری نبی محمد ﷺ نے کتنے برس کی عمر میں خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا سے نکاح کیا؟

  • 30 سال
  • 35 سال
  • 25 سال
  • 25 سال
  • d
  • جب نبی ﷺ کا نکاح خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا سے ہُوا ، اُس وقت نبی ﷺ کی عمر 25 سال اور خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا کی عمر 40 سال تھی۔
    نبی ﷺ نے جب اعلانِ نبوت کیا تو سب سے پہلے خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا ایمان لائیں۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

زکوۃ کس سن ہجری میں فرض ہوئی؟َ

  • 4 ہجری
  • 7 ہجری
  • 10 ہجری
  • 2 ہجری
  • d
  • زکوۃ ارکانِ اسلام میں سے ایک اہم ترین رُکن ہے۔
    نصابِ زکوۃ میں مال کا ڈھائی فیصد ادا کرنا ہوتا ہے۔
    ساڑھے سات تولہ سونا اور ساڑھے باون تولہ چاندی پر زکوۃ فرض ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

حج کے لغوی معنی کیا ہیں؟

  • عبادت کرنا
  • زیارت کا ارادہ کرنا
  • انصاف کرنا
  • مدد کرنا
  • b
  • حج 9 ہجری کو فرض ہوا۔
    مسلمانوں نے 9 ہجری کو پہلا حج ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کی سربراہی میں ادا کیا۔
    نبی ﷺ نے 10 ہجری کو حج ادا کیا۔
    آخری نبی ﷺ نے اپنی زندگی مبارکہ میں ایک حج اور 4 عمرے ادا کئے۔

View More Details >>
1 2 3 201