- ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
- عمر رضی اللہ تعالی عنہ
- عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- d
-
علی رضی اللہ عنہ نے 21 رمضان ، 40 ہجری کو وفات پائی۔
Islamic Study MCQs
All Islamic Studies Solved MCQs are included in this portion of ETEST Website. All MCQs are taken from Current & Past Papers of different posts. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
کس غزوہ میں مسلمانوں کی نصرت کے لئے فرشتوں کو اتارا گیا ؟
- غزوہ خندق
- غزوہ احد
- غزوہ تبوک
- غزوہ بدر
- d
-
غزوہ بدر 17 رمضان ، 2 ہجری کو لڑا گیا۔
غزوہ بدر میں 313 صحابہ کرام نے حصہ لیا۔
منکرین ذکوۃ کے ساتھ کس خلیفہ نے جہا دکا آغاز کیا ؟
- عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
- ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
- b
-
ذکوۃ 2 ہجری میں فرض ہوئی تھی۔
اسلام میں عورتوں کے لئے پردہ کا حکم کب نازل ہوا ؟
- 1 ہجری
- 2 ہجری
- 3 ہجری
- 04 ہجری
- d
-
عورتوں کے لئے پردہ کا حکم سے متعلقہ جو آیت مبارکہ نازل ہوئی وہ قرآن مجید کی سورہ النور میں موجود ہے۔
توحید کا الٹ کیا ہے؟
- شرک
- نماز
- گناہ
- عذاب
- a
قرآن مجید کی پہلی کے موقع پر کتنی آیات نازل ہوئیں ؟
- 03
- 04
- 05
- 06
- c
-
پہلی وحی میں جو آیات نازل ہوئیں وہ سورہ علق کی پہلی 5 آیات ہیں۔
پہلی وحی نبی ﷺ پر 40 سال کی عمر میں نازل ہوئی۔
پہلی وحی نبی ﷺ پر غار حرا میں نازل ہوئی۔
پہلی وحی کس اسلامی مہینہ میں نازل ہوئی؟
- شوال
- محرم
- رمضان
- صفر
- c
پیارے نبی ﷺ نے حج کے موقع پر کتنے اونٹوں کی قربانی کی؟
- 63
- 100
- 125
- 150
- b
-
نبی ﷺ نے ٹوٹل 100 اونٹ کی قربانی دی۔
آپ ﷺنے خود 63 اونٹ ذبح کیے جبکہ بقیہ اونٹ علی رضی اللہ عنہ نے ذبح کئے۔
فتح مکہ کے بعد مسلمانوں نے پہلا حج کب کیا؟
- 6 ہجری
- 7 ہجری
- 8 ہجری
- 9 ہجری
- d
-
حج فرض بھی 9 ہجری کو ہوا۔
نبی ﷺ نے پہلا حج 10 ہجری کو کیا۔
اسلام میں نما ز جنازہ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
- سنت موکدہ
- واجب
- فرض کفایہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- c