Islamic Study MCQs Military Engineering Services (MES) Upper Division Clerk (UDC)

پہلی وحی میں کس سورہ کی آیات شامل ہیں؟

  • سورہ کوثر
  • سورہ احزاب
  • سورہ العلق
  • سورہ فاتحہ
  • C
  • پہلی وحی میں سورہ العلق کی پہلی پانچ آیات نازل ہوئی۔
    سورہ العلق میں کل آیات کی تعداد 19 ہے۔
    سورہ العلق کا قرآن مجید میں سیریل نمبر 96 ہے۔

View More Details >>
Islamic Study MCQs Military Engineering Services (MES) Upper Division Clerk (UDC)

انجیل کتاب کس نبی پر نازل ہوئی؟

  • عیسی علیہ السلام
  • موسی علیہ السلام
  • داؤد علیہ السلام
  • محمد ﷺ
  • a
  • تورات موسی ؑ پر نازل ہوئی ۔
    زبور داود ؑ پر نازل ہوئی۔
    انجیل عیسیؑ پر نازل ہوئی۔
    قرآن مجید خاتم النبیین محمد ﷺ پر نازل ہوا۔

View More Details >>
Islamic Study MCQs Military Engineering Services (MES) Upper Division Clerk (UDC)

جامع القرآن کس صحابی کو کہا جاتا ہے؟

  • عثمان رضی اللہ عنہ
  • علی رضی اللہ تعالی عنہ
  • ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
  • عمر رضی اللہ تعالی عنہ
  • a
  • عثمان رضی اللہ عنہ کا لقب ذولنورین بھی ہے ۔

View More Details >>