Certified Teacher (CT) Education Department ETEA Testing Service Islamic Study MCQs

عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا، نبی ﷺ کی صحبت میں کتنی مدت تک رہیں؟

  • 12 سال
  • 9 سال
  • 15 سال
  • 25 سال
  • b
  • عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا کی شادی آخری نبی ﷺ کے ساتھ 624 عیسوی میں ہوئی۔ اور نبی ﷺ 632 عیسوی میں وفات پائی۔

View More Details >>
Education Department Islamic Study MCQs Primary School Teacher (PST)

جنگ تبوک میں مسلمانوں کے لشکرکی تعداد کتنی تھی؟

  • تیس ہزار
  • چالیس ہزار
  • پچاس ہزار
  • ایک لاکھ
  • a
  • اسلامی کیلنڈر کے مطابق جنگ تبوک 9 ہجری کو لڑی گئی۔
    عیسوی کیلنڈر کے مطابق جنگ تبوک 630 اے ڈی میں لڑی گئی۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) Islamic Study MCQs

آپ ﷺ کی پہلی بیوی کا کیا نام تھا؟

  • ام حفصہ رضی اللہ تعالی عنہا
  • خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا
  • عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا
  • زینب رضی اللہ تعالی عنہا
  • b
  • خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا سے جب آپ ﷺ کی شادی ہوئی اسوقت آپ ﷺ کی عمر 25 سال اور خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا کی عمر 40 سال تھی۔

View More Details >>