Bill Distributor Wapda Islamic Study MCQs WAPDA Department

اسمعیل ؑ اور اسحق ؑ کا آپس میں کیا رشتہ تھا؟

  • بھائی
  • والد
  • دوست
  • کزن
  • a
  • ابراہیم ؑ کی عمر 86 سال تھی جب اسمعیل ؑ بی بی حاجراں ؑ کے بطن سے پیدا ہوئے۔
    ابراہیم ؑ کی عمر 100 سال تھی جب اسحقؑ بی بی سائرا ؑ کے بطن سے پیدا ہوئے۔

View More Details >>
Bill Distributor Wapda Islamic Study MCQs WAPDA Department

زبور کس نبی پر نازل ہوئی؟

  • داؤد علیہ السلام
  • موسی علیہ السلام
  • عیسی علیہ السلام
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • تورات موسیٰ ؑ پر نازل ہوئی۔
    زبور داوؤد ؑ پر نازل ہوئی۔
    انجیل عیسیٰ ؑ پر نازل ہوئی۔
    قرآن مجید آخری نبی ﷺ پر نازل ہوا۔

View More Details >>
Bill Distributor Wapda Islamic Study MCQs WAPDA Department

عام الحزن کا کیا مطلب ہے؟

  • ہمدردی کا سال
  • غم کا سال
  • خوشی کا سال
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • 619 اے ڈی یا 10 نبوی کو غم کا سال کہا جاتا ہے۔
    اس سال آخری نبی ﷺ کی زوجہ محترمہ خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہ اور چچا ابو طالب کی وفات ہوئی۔

View More Details >>