Constable (SPU) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

جمعہ کی نماز کب فرض ہوئی؟

  • ہجرت کے بعد
  • فتح مکہ کے بعد
  • صلح حدیبیہ کے بعد
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • جمعہ کی نماز فرض ہے۔
    جمعہ کی نماز کے احکامات سورہ جمعہ کی آیت نمبر 9 میں موجود ہیں۔
    جمعہ کی نماز پہلی بار ہجرت کے بعد پڑھائی گئی تھی وہاں ایک مسجد قائم کی گئی جس کا نام مسجد جمعہ ہے۔

View More Details >>
Constable (SPU) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

نماز عید میں کتنی زائد تکبیریں ہیں؟

  • 7
  • 8
  • 10
  • 12
  • d
  • عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی ﷺ نے فرمایا ، نماز عید الفطر میں پہلی رکعت میں سات تکبیریں ہیں اور دوسری رکعت میں پانچ ہیں اور قرات ان دونو ں کے بعد ہے۔ ( سنن ابو داؤد حدیث نمبر 1151 صحیح)

View More Details >>
Constable (SPU) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

کس صحابی کے بعد خلافت کا سلسلہ ختم ہو گیا؟

  • علی رضی اللہ تعالی عنہ
  • خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ
  • ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
  • عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
  • a
  • خلفاء راشدین کی تعداد چار ہے۔
    پہلے خلیفہ ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ تھے۔
    دوسرے خلیفہ عمر رضی اللہ تعالی عنہ تھے۔
    تیسرے خلیفہ عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ تھے۔
    چوتھے خلیفہ علی رضی اللہ تعالی عنہ تھے۔

View More Details >>
Constable (SPU) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

سانحہ کربلا کس سن ہجری میں پیش آیا؟

  • 50 ہجری
  • 71 ہجری
  • 62 ہجری
  • 61 ہجری
  • d
  • کربلا ، ملک عراق میں موجود ایک جگہ کا نام ہے۔
    ہجری کیلنڈر کے مطابق کربلا کا واقعہ 10 محرم 61 ہجری کو پیش آیا جبکہ عیسوی کیلنڈر کے مطابق 9 یا 10 اکتوبر 680 کو پیش آیا۔
    علی رضی اللہ تعالی عنہ کی شہادت 21 رمضان المبارک 40 ہجری کو ہوئی۔

View More Details >>
Constable (SPU) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

عقیدہ کے لغوی معنی کیا ہیں؟

  • گرہ لگانا
  • گرہ کھولنا
  • بھاگ جانا
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • عقیدہ عربی زبان کا ایک مذکر لفظ ہے۔
    عقیدہ کے لغوی معنی میں گرہ لگانا، باندھنا، مضبوط و مستحکم کرنا، کسی کام کو اچھے طریقہ سے کرنا وغیرہ شامل ہیں۔

View More Details >>