Constable (Punjab Police) Driver Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

ذوالحج کی کونسی تاریخ یوم حج یا یوم عرفہ کہلاتی ہے؟

  • 7
  • 8
  • 9
  • 10
  • c
  • ذوالحج اسلامی سال کا آخری مہینہ ہے۔
    یوم عرفہ میں غیر حاجیوں کا روزہ رکھنا ثواب ہے جبکہ میدان عرفات میں عرفہ کا روزہ رکھنا منع ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

کونسے پیغمبر مچھلی کے پیٹ میں زندہ رہے؟

  • موسی علیہ السلام
  • یونس علیہ السلام
  • داؤد علیہ السلام
  • زکریا علیہ السلام
  • b
  • یونس علیہ السلام کے نام سے قر آن مجید میں ایک پوری سورہ موجود ہے۔
    یونس علیہ السلام کے القابات میں ذوالنون اور صاحب الحوت شامل ہیں۔
    دونوں القابات کے معنی مچھلی والے کے ہیں۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ کس غزوہ میں شہید ہوئے؟

  • غزوہ اُحد
  • غزوہ بدر
  • غزوہ خندق
  • غزوہ تبوک
  • a
  • حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ، آخری نبی ﷺ کے چچا اور رضاعی بھائی تھے۔
    آپ رضی اللہ تعالی عنہ کی کُنیت ابُو عمارہ تھی۔
    آپ رضی اللہ تعالی عنہ کا لقب سید الشہداء تھا۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

روح اللہ کس نبی کا لقب ہے؟

  • عیسی علیہ السلام
  • موسی علیہ السلام
  • داؤد علیہ السلام
  • ابراہیم علیہ السلام
  • a
  • عیسی علیہ السلام کا لقب روح اللہ ہے۔
    موسی علیہ السلام کا لقب کلیم اللہ ہے۔
    داؤد علیہ السلام کا لقب نجیب اللہ ہے۔
    ابراہیم علیہ السلام کا لقب خلیل اللہ ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

کس خلیفہ نے پولیس کا نظام قائم کیا؟

  • علی رضی اللہ تعالی عنہ
  • عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
  • عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
  • ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
  • c
  • جیل خانہ جات، پولیس اور بیت المال کا محکمہ عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ نے قائم کیا۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

ابو جہل کا اصل نام کیا تھا؟

  • عمر بن ہشام
  • عمر بن خطاب
  • عمر بن علی
  • علی بن ہشام
  • a
  • عمر بن ہشام کو عرب میں بہت زیادہ عقلمند سمجھا جاتا تھا۔عرب کے بڑے بڑے معاملات میں فیصلے عمر بن ہشام سے کروائے جاتے تھے۔عرب میں عمربن ہشام کو ابُو دانہ ( عقلمندوں کا باپ) کہا جاتا تھا۔لیکن جب آخری نبی ﷺ کی اسلام کی دعوت پر اس نے انکار کیا تو نبی ﷺ نے اِسے ابُو جہل کا لقب دیا اور یہ لقب قیامت تک ابو جہل کیلئے پکارا جاتا رہے گا۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کا دور خلافت کتنا عرصہ رہا؟

  • 8 سال
  • 9 سال
  • 10 سال
  • 11 سال
  • c
  • ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ، عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ، عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ اور علی رضی اللہ تعالی عنہ کا دورِ خلافت ، خلافتِ راشدہ کہلاتا ہے۔
    خلافت راشدہ تقریبا 30 سال پر مشتمل عرصہ ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

غارِ حرا کس پہاڑ میں واقع ہے؟

  • جبل ثور
  • جبل النور
  • جبل اُحد
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • غارِ حرا کا مطلب ہے روشنی کا پہاڑ۔
    غارِ حرا مکہ مکرمہ سے تقریبا ساڑھے چار کلومیٹر کے فاصلہ پر ہے۔
    آخری نبی ﷺ پر پہلی وحی غارِ حرا میں نازل ہوئی۔
    غارِ حرا سطح سمندر سے تقریبا 634 میٹرز بلندی پر واقع ہے۔

View More Details >>