Interview MCQs Islamic Study MCQs

الہامی کتاب زبور کس نبی پر نازل ہوئی؟

  • داؤد علیہ السلام
  • عیسی علیہ السلام
  • موسی علیہ السلام
  • محمدﷺ
  • a
  • زبور دوسری الہامی کتا ب ہے جو داؤد علیہ السلام پر نازل ہوئی۔داؤد علیہ السلام کا لقب نجیب اللہ ہے۔

View More Details >>
Interview MCQs Islamic Study MCQs

امام بخاری رحمتہ اللہ علیہ کا اصل نام کیا تھا؟

  • اسمعیل محمد بخاری
  • محمد اسمعیل بخاری
  • محمد ابن اسمعیل البخاری
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • امام رحمتہ اللہ علیہ 20 جولائی 810 کو بخارا ، ازبکستان میں پیدا ہوئے اور یکم ستمبر 1870 کو اسمولی ازبکستان میں وفات پائی۔امام بخاری نے 7563 احادیث پر ترتیب دیں

View More Details >>
Interview MCQs Islamic Study MCQs

نبی ﷺ کا تعلق کس خاندان سے تھا؟

  • قریشی
  • ہاشمی
  • بنو عدی
  • بنو سعد
  • b
  • آخری نبی محمد ﷺ کے والد کا نام عبداللہ اور والدہ کا نام بی بی آمنہ تھا۔آپ ﷺ کے چچا کا نام ابو طالب اور دادا کا نام عبدالمطلب تھا۔آپﷺ کا نام محمد آپ ﷺ کے دادا نے رکھا جبکہ آپ کا نام احمد آپ ﷺ کی والدہ نے رکھا۔آپ ﷺ پر 40سال کی عمر میں پہلی وحی نازل ہوئی۔

View More Details >>