- Quraish Tribe Name
- Tree in Arab
- Animal Name
- Specific Goddess of Quraish
- d
Islamic Study MCQs
All Islamic Studies Solved MCQs are included in this portion of ETEST Website. All MCQs are taken from Current & Past Papers of different posts. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
Zou Shahadatain is the title of:
- Arqam (R.A)
- Ayub Ansari (R.A)
- Khuzaima Bin Sabit (R.A)
- None of these
- c
First Commander-in-Chief was ______
- Khalid Bin Waleed (R.A)
- Zaid Bin Haris (R.A)
- Ali (R.A)
- Umar Bin Al Aas (R.A)
- b
Who was last Commander in Chief in Ghazwa Moata?
- Khalid Bin Waleed (R.A)
- Zaid Bin Haris (R.A)
- Umar (R.A)
- None of these
- a
In which Surah, The name of Allah is repeated in every verse?
- Surah Al-Mujadala
- Surah Al-Baqrah
- Surah Al Imran
- Surah Al-Nisa
- a
نماز جنازہ کیا ہے؟
- سنت موکدہ
- فرضِ کفایہ
- واجب
- غیر واجب
- b
-
فرض کفایہ کا مطلب ایسا فرض ہے جسے چند لوگ بھی ادا کر دیں تو سب کی جانب سے ادا ہو جاتا ہے۔ نماز جنازہ ایسی نماز ہے جس میں آذان، تکبیر اور سجدہ نہیں ہوتا۔
اسلامی سال کا پہلا مہینہ کونسا ہے؟
- صفر
- رمضان
- محرم
- ربیع الاول
- C
-
بہت سے پیپرز اور انٹرویوز میں اسلامی مہینوں کے نام پوچھے گئے ہیں اور بہت سے انٹرویوز اور پیپرز میں اسلامی مہینوں کی ترتیب پوچھی گئی ہے۔ اس لئے اسلامی مہینوں کے نام اور ترتیب یاد کر لیں۔اسلامی مہینوں کے نام اور ترتیب درج ذیل ہے۔
محرم، صفر، ربیع الاول، ربیع الثانی، جمادی الاول، جمادی الثانی، رجب ، شعبان،رمضان، شوال، ذوالقعدہ اور ذولحجہ۔
وضو کے کتنے فرائض ہیں؟
- 01
- 02
- 03
- 04
- d
-
چہرہ دھونا، ہاتھوں کو کہنیوں سمیت دھونا، سر کا مسح کرنا، پاؤں ٹخنوں سمیت دھونا۔
صوم کے لغوی معنی کیا ہیں؟
- خاموش رہنا
- رُک جانا
- صبر کرنا
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
روزہ 2ہجری میں فرض ہوا۔روزہ کی فرضیت کے حکم میں سورہ البقرہ کی آیت نمبر 185 نازل ہوئی۔
اسلام کے بنیادی عقائد کتنے ہیں؟
- 03
- 05
- 07
- 10
- b
-
توحید، نماز، زکوۃ، روزہ، حج