ETEA Testing Service Fire Rescuer (FR) Islamic Study MCQs Rescue 1122

انما یخشی اللہ من عباد ہ العلموا کے درست ترجمہ کا انتخاب کریں۔

  • اللہ کے بندوں میں سے اہل علم ہی اللہ سے ڈرتے ہیں
  • اللہ کے بندوں میں سے اہل مال ہی اللہ سے ڈرتے ہیں
  • اللہ کے بندے جو جہاد کرتے ہیں وہ اللہ سے ڈرتے ہیں
  • اللہ کی مخلوقات میں سے متقی لوگ اللہ سے ڈرتے ہیں
  • a
  • مندرجہ بالا آیت قرآن مجید کی سور الفاطر کی آیت نمبر 28ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Islamic Study MCQs PTS Past Papers Punjab Police Department

امام مسلم کا اصل نام کیا تھا؟

  • ابو الحسن مسلم القشیری
  • ابو الحسین مسلم بن الحجاج
  • ابوالحسن مسلم الزہراوی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • امام مسلم کا پور انام ابو الحسین مسلم بن الحجاج بن مسلم القشیری بن درین تھا۔ابو الحسن آپکی کنیت تھی اور عساکرالدین آپکا لقب تھا۔آپ کا تعلق عرب کے مشہور قبیلہ اور خاندان بنو قشیر سے تھا۔آپ نیشا پور ایران میں پیدا ہوئے اور 5 مئی 875 عیسوی کو نیشا پور ایران میں وفات پائی۔

View More Details >>
Dert Rescuer (DR) ETEA Testing Service Fire Rescuer (FR) Islamic Study MCQs Rescue 1122

محسن انسانیت محمد ﷺ نے درخت لگانے کو کونسا عمل قرار دیا ہے؟

  • ایثار
  • صدقہ عارضی
  • صدقہ جاریہ
  • سخاوت
  • c
  • مندرجہ بالا حدیث مبارکہ کا حوالہ صحیح بخاری حدیث نمبر 6012 میں موجود ہے۔

View More Details >>