- سورج مکھی
- گلاب
- کلی
- چمبیلی
- d
-
پندرہ جولائی 1961 کو چمبیلی کو پاکستان کا قومی پھول قراردیا گیا۔
Junior Clerk
Junior Clerk Solved Papers are available in this portion of ETEST Website. All Junior Clerk Current & Past Solved papers have uploaded in this section of website. All Departments Junior Clerk Papers are included in this Junior Clerk portion.
ام المومنین بی بی ام حبیبہ کا اصل نام کیا تھا؟
- رملا
- سلمی
- حمیرا
- حنا
- a
-
ام المومنین بی بی ام حبیبہ رضی اللہ تعالی عنہا کا اسلام قبول کرنے سے پہلے نام رملا تھا۔
فواد چوہدری نے دنیا کی کونسی دو بڑی سوشل سائنس کمپنیوں کو پاکستان میں اپنےدفاتر کھولنے کی دعوت دی؟
- گوگل اور فیس بک
- گوگل اور ٹیلی گرام
- فیس بک اور واٹس ایپ
- گوگل اور واٹس ایپ
- a
-
گوگل کے بانی کا نام لیری پیج اور سرجی برن ہے۔
فیس بک کے بانی کا نام مارک زکر برگ ہے۔
محمد ﷺکے بڑے بیٹے کون تھے؟
- ابراہیم علیہ السلام
- ابراہیم علیہ السلام
- قاسم علیہ السلام
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
قاسم رضی اللہ تعالی عنہ
عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ
ابراہیم رضی اللہ تعالی عنہ
قاسم علیہ السلام ، محمد ﷺ اور۔۔۔۔۔۔کے بیٹے تھے؟
- ریحانہ بنت زید رضی اللہ تعالی عنہا
- زینب بنت خزیمہ رضی اللہ تعالی عنہا
- ماریہ القطبیہ رضی اللہ تعالی عنہا
- خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا
- d
فریزر جزائر کس ملک میں واقع ہے؟
- امریکا
- جنوبی افریقہ
- برطانیہ
- آسٹریلیا
- d
-
یہ جزیرہ 1655 مربع کلومیٹر کے رقبہ پر مشتمل ہے۔
کس سکھ گرو نے گرو مکھی رسم الخط ایجاد کی؟
- گرو انجی
- گرو نانک
- گرو گوبندر سنگھ
- گرو ارجن دیو
- a
-
گرو مکھی رسم الخط کو بائیں جانب سے دائیں جانب لکھا جاتا ہے۔
آخری نبی محمد ﷺ کے سب سے چھوٹے بیٹے کون تھے؟
- عبداللہ
- ابراہیم
- عبدلرحمن
- فارس
- b
-
نبی ﷺ کے سب سے بڑے بیٹے کا نام قاسم رضی اللہ تعالی عنہ تھا جو 2 سال کی عمر میں وفات پاگئے۔
نبی ﷺ کے دوسرے نمبر پر بڑے بیٹے عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ تھے جو ایک سال چھ ماہ اور آٹھ دن کی عمر میں وفات پاگئے۔
نبی ﷺ کے تیسرے نمبر پر بیٹے کا نام ابراہیم رضی اللہ تعالی عنہ تھا جو تقریبا 16 ماہ کی عمر میں وفات پاگئے۔
کس ملک نے سب سے پہلےبڑھاپے کی پنشن متعارف کروائی؟
- فرانس
- اٹلی
- جرمنی
- آسٹریا
- c
-
جرمنی کے چانسلر اوٹو وون بسمارک نے 1889 میں 65 سال کی عمر کے افراد کیلئے پنشن متعارف کروائی۔
مندرجہ ذیل میں سے کونسا پرندہ ومبلڈن میں اپنے آسمان کو مقامی کبوتروں سے صاف رکھنے کیلئے تعینات ہے؟
- ایگل
- چڑیا
- کرو
- ہاک
- d
-
ہاک ایک پرندے کا نام ہے جو دوسرے پرندوں کو خوفزدہ کر کے کھیل کے گراؤنڈ سے دور رکھنے کیلئے تقریبا سابقہ 15 سال سے استمعال کیا جاتا ہے۔