Fire & Dert Rescuer (FDR) Fire Rescuer (FR) Lead Fire Rescuer (LFR) Rescue 1122

ایک ملٹی سٹوری بلڈنگ میں پانی کے سٹوریج کی مقدار کتنی ہونی چاہیئے؟

  • 7500 گیلن
  • 15000 گیلن
  • 20000 گیلن
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • Both A & B
  • ملٹی سٹوی بلڈنگ 4 سے 10 منزلہ بلڈنگ کو کہتے ہیں۔ایک ملٹی سٹوری بلڈنگ میں اوپر ٹینکی کی صورت میں 7500 گیلن یا زیر زمین 15000 گیلن پانی سٹور کرنے کی کپیسٹی ہونی چاہیئے۔اور اس پانی کی فراہمی کیلئے 3-5 بار پریشر ضروری ہے تاکہ بوقت ضرورت ایمرجنسی کی صورت میں اس سسٹم کی مدد سے فائر فائیٹنگ بھی کی جاسکے

View More Details >>
Emergency Medical Technician (EMT) Fire & Dert Rescuer (FDR) Fire Rescuer (FR) Lead Fire Rescuer (LFR) Rescue 1122

ریسکیو 1122 کا سربراہ کون ہوتا ہے؟

  • ڈائریکٹر جنرل
  • چیئرمین
  • مینجر
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 کے موجودہ ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر رضوان نصیر ہیں۔
    پنجاب ایمرجنسی سروس کے بانی بھی ڈاکٹر رضوان نصیر ہیں۔

View More Details >>
Emergency Medical Technician (EMT) Fire & Dert Rescuer (FDR) Fire Rescuer (FR) Lead Fire Rescuer (LFR) Rescue 1122

پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 کو کب قائم کیا گیا؟

  • 2004
  • 2005
  • 2006
  • 2007
  • a
  • 2004 میں ریسکیو 1122 کو بطور پائلٹ پروجیکٹ شروع کیا گیا تھا جسے عوم میں پذیرائی ملنے پر پورے صوبے میں پھیلا دیا گیا۔

View More Details >>
1 4 5 6 7 8 19