Education Department Islamic Study MCQs Lecturer Islamiat PPSC Past Papers

حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے قاتل کا نام؟

  • عبدالرحمن ابن ملجم
  • ابو لولو فیروز (پیروز نہاوندی)
  • دونوں
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • یہ ایک فارسی غلام تھا جس نے عمر رضی اللہ تعالی عنہ مسجد نبوی میں نماز کے دوران 644 عیسوی کو قتل کیا۔

View More Details >>