Education Department Lecturer (Urdu) PPSC Past Papers Urdu MCQs

طلسم خیال کس کی تصنیف ہے؟

  • ہری پال
  • کرشن چندر
  • گرو رتنا
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • B
  • کرشن چندر نے 100 سے زیادہ کہانیا ں اور ناول لکھے۔
    کرشن چندر اردو اور ہندی کے رائٹر تھے۔
    کرشن چندر نے 1961 میں اسلام قبول کیا اور اپنا نیا نام وقار الملک رکھا۔

View More Details >>
Education Department Lecturer (Urdu) PPSC Past Papers Urdu MCQs

مینار پاکستان کس کا مضمون ہے؟

  • مختار مسعود
  • جمیل الدین عالی
  • اے حمید
  • ممتاز مفتی
  • A
  • مختار مسعود کی کتاب آواز دوست کا پہلا مضمون مینار پاکستان ہے۔
    مینار پاکستان کو جب تعمیر کیا جا رہا تھا تو مینار پاکستان کا نام یادگار پاکستان تھا۔ مینار پاکستان کی تعمرات کے دوران مختار مسعود کمشنر لاہور بنے تو انہوں نے یہ نام یاد گار پاکستان سے بدل کر مینار پاکستان رکھ دیا۔
    کیونکہ یاد گار تو مرنے والوں کی ہوتی ہے جبکہ پاکستان تو ایک زندہ حقیقت ہے

View More Details >>