CTS Past Papers Jail Police Department Mathematics MCQs Police Department Warder Prison Police (Punjab)

ایک آدمی کے پاس کچھ مرغیاں اور گائیں ہیں۔اگر سروں کی تعداد48 ہو اور پاؤں کی تعداد 140 ہو تو مرغیوں کی تعداد بتائیں۔

  • 24
  • 26
  • 28
  • 30
  • B
  • اگر سِروں کی تعداد 48 ہے تو اس میں ہر ایک مرغی کا اور گائے کا ایک ایک سر ہے۔
    اگر پاؤں کی تعداد 140 ہے تو اِس میں ہر مرغی کے 2 پاؤں ہیں اور ہر گائے کے 4 پاؤں ہیں۔
    اس طرح 26 مرغیاں ہوں تو 52 پاؤں بنیں گے اور 22 گائے ہوں تو 88 پاؤں بنے گے۔
    یہ کُل ملا کر 140 پاؤں بن جائیں گے۔

View More Details >>
CTS Past Papers Jail Police Department Mathematics MCQs Police Department Warder Prison Police (Punjab)

ایک گاڑی 20 لیٹر میں 150 کلومیٹر فاصلہ طے کرتی ہے۔کتنے لیٹر پٹرول میں 320 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرے گی؟

  • 50.50 لیٹرز
  • 200 لیٹرز
  • 42.67 لیٹرز
  • 320 لیٹرز
  • C
  • ایک کار 20 لیٹر پٹرول میں 150 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرتی ہے۔
    ایک کار 01 لیٹر میں فاصلہ طے کرتی ہے 150/20
    ایک کار ایک لیٹر میں 7.5 کلومیٹر فاصلہ طے کرتی ہے۔
    .320 کلومیٹر فاصلہ طے کرنے کیلئے کتنا پٹرول درکار ہے 320/7.5
    42.66 لیٹرز

View More Details >>
Health Department Mathematics MCQs NTS Past Papers Vaccinator

اگر تین جوڑے کپڑے 2 گھنٹے میں سوکھتے ہیں تو چھ جوڑے کپڑے کتنی دیر میں سوکھیں گے؟

  • 2 گھنٹے
  • 3 گھنٹے
  • 4گھنٹے
  • 5 گھنٹے
  • A
  • دھوپ میں اگر آپ نے 8 جوڑے بھی دال دیئے ہیں تو ظاہر سی بات ہے ایک ہی مقررہ وقت میں خشک ہو ں گے۔اگر 2 جوڑے 2 گھنٹے میں سُوکھیں گے تو باقی 6بھی اُسی دورانیہ میں دو گھنٹے میں سُوکھیں گے۔

View More Details >>
1 8 9 10 11 12 79