Biology MCQs Everyday Science MCQs Health Department NTS Past Papers Vaccinator

سائیٹو پلازم کی تقسیم کا عمل کیا کہلاتا ہے؟

  • ریپلیکیشن
  • سائیٹو کینیزز
  • بائنری فشن
  • فریگمینٹیشن
  • b
  • سائیٹو پلازم کی تقسیم کا عمل سائیٹو کینیزز کہلاتا ہے جبکہ نیوکلیئس کی تقسیم کا عمل کیریو کینیزز کہلاتا ہے۔سائیٹو پلازم پانی کی طرح ایک مادہ ہوتا ہے، یہ مادہ خلوی جھلی اور مرکزی جھلی کے درمیان پایا جاتا ہے۔

View More Details >>
Biology MCQs Interview MCQs Medical MCQs

انسان کا نارمل بلڈ پریشر یا فشار خون کتنا ہوتا ہے ؟

  • 120/80
  • 110/80
  • 100/70
  • 90/60
  • a
  • بلڈ پریشر کا نارمل ہونا انسانی زندگی بہت ضروری ہے۔ اسے آپ مختلف ادویات کی مدد سے کنٹرول تو کر سکتے ہیں لیکن مکمل چھٹکارا اس مرض سے حاصل نہیں ہو سکتا۔بلڈ پریشر پر کنٹرول کا بہترین حل یہ ہے کہ آپ اپنی خوراک بہتر کریں اور ورزش کا اپنی زندگی کا معمول بنائیں۔بلڈ پریشر کا یونٹ ایم ایم ایچ جی ہے۔

View More Details >>
Biology MCQs Everyday Science MCQs Interview MCQs

بال کا وہ حصہ جو جلد سے باہر ہوتا ہے ، اُسے کیا کہتے ہیں؟

  • شافٹ
  • رُوٹ
  • سیلز
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • بال کے بنیادی طور پر دو حصے ہوتے ہیں۔ بال کا وہ حصہ جو جلد سے باہر ہو اُسے شافٹ کہتے ہیں اور جو حصہ جلد کے اندر ہو اُسے روٹ (جڑ) کہا جاتا ہے۔

View More Details >>