Chemistry MCQs Everyday Science MCQs Health Department NTS Past Papers Vaccinator

مختلف مائعات کے مکسچر کے اجزاء کو الگ الگ کرنا کیا کہلاتا ہے؟

  • عمل تقطیر
  • اکسیڈیشن
  • عمل تصعید
  • عمل تبخیر
  • A
  • عملِ تقطیر کو ڈِسٹیلیشن کہتے ہیں۔
    اس طریقہ کار میں مختلف مائعات کو مختلف درجہ حرارت پر گرم کر کے بخارات میں تبدیل کر کے الگ کیا جاتا ہے۔

View More Details >>